مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

نیرنگ خیال نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2014

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    عرصہ بیتا ہمیں محفل سے ہزاری ہزاری کی آواز آنا بند ہوگئی تھی۔۔۔ لیکن ایسے میں ہمیں ایک اعتراف سنائی دیا۔۔۔ ہاں میں ہزاری ہوں۔۔۔ میں بقلم خود ہزاری ہوں۔۔۔ ہم نے سوچا ہوگا کوئی رہرو۔۔۔ چلا جائے گا۔۔۔ یا بعد میں پتا چلے گا۔۔۔ کہ پانچسوی ہے۔۔۔ لیکن جناب یہ تو واقعتاً ہزاری نکلے۔۔۔۔ مبارکبادی دھاگے پھرولنے کے بعد معلوم ہوا کہ حضور کے نام کا اعلان ادھر ابھی تک نہیں ہوا۔۔۔ سو ہم نے فوراً دھاگہ شروع کرنے کا سوچا۔۔۔۔
    حاتم بھائی کے مراسلات سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ان کو ہزار مراسلے مکمل کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔
    ہزاروی پوسٹ کا سکرین شاٹ نہیں لیا جا سکا۔۔۔۔ :p
    [​IMG]

    حاتم بھائی سوچ رہے ہوں گے کہ شاید ہزار مراسلے کرنے سے رکن ایسا لگنے لگتا ہے۔۔۔ :D
    [​IMG]
    ہم سب اہلیان محفل کی طرف سے آپ کو ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک۔۔۔۔ [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مئی 29, 2014
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. ناصر علی مرزا

    ناصر علی مرزا معطل

    مراسلے:
    1,234
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ساڈی طرفوں وی بوہت بوہت مبارکاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ

    بہت بہت مبارک ہو یہ ایک ہزاری سنگِ میل۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشا اللہ بہت بہت مبارک ہو حاتم بھائی :) اللہ کرے یہ راہ و رسم دائم رہے ، آمین !! :bighug:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت شکریہ نین بھیا ۔ ۔ :)
    آپ کی محبتوں اور عنایتوں کا جتنا بھی مشکور ہوں کم ہے ۔ ۔ :):)
    جہاں تک مراسلوں سے سیکھنے کی بات ہے تو احقر کے مراسلہ جات دیکھ کر کوئی بھی صرف یہی سیکھ سکتا ہے کہ بندہ کے قلم پر نیرنگ کا رعب طاری ہے۔ یا یوں کہہ لیجئے کہ کالم تمام حلقہ نیرنگ خیال ہے :):):)
    بہت مشکور ہوں کہ جناب کے مراسلات سے بہت بلکہ بہت ہی کچھ سیکھا اور یہی چاہ آگے بھی اس سے بھی زیادہ رہے گی۔ بہت دعائیں۔ جیتے رہیے اور سدا شاد آباد رہیے ۔ ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,099
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرےِ زورِ پوسٹس اور زیادہ۔
    کتنی باتیں کرتے ہیں آپ سب لوگ ویسے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ ناصر بھائی ۔۔۔ نوازش ہے آپ کی :)
     
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    حاتم بھائی جو بات درست تھی وہ میں نے کی۔ جو آپ نے کہا سب شاپریت ہے۔۔۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    عالم تمام حلقہ شاپر خیال ہے۔۔۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شفقت ہے آپ کی ۔ ۔ یوں ہی سدا ہمارے سر پر قائم و دائم رہے۔ بہت مشکور :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس اپنائیت کا بہت شکریہ جناب ۔ ۔ انشااللہ ۔۔۔۔ آمین :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ آپکا۔ ۔ ۔ :)
    زورِ پوسٹس باتوں کے سہارے ہی تو چلتا ہے :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ شاپریت سے تو وہ واقف ہوں جو اس کوچہ میں رہے ہوں ، ہم تو نام ہی دیکھ کر دوسری طرف رخ کر لیتے تھے ۔ ۔ :):):)
    جیہڑے پِنڈ نئیں جانا اوہدا راہ کیہ پُچھنا ۔ ۔ ;)
    پس نوشت: شاپریت کا ذکر کرتا اگر کوئی بندہ مل جائے تو سمجھ لیں کہ وہ کوچہ شاپراں کا ساکن ہے اور باقی لڑیوں کا امن تباہ کرنے اور شاپریت پھیلانے کی غرض سے آیا ہے ۔:):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    باہر بیٹھ کر اتنا علم۔۔۔۔۔ ساحل سے بیٹھ کر طوفاں کا اندازہ۔۔۔ اللہ اللہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  15. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہون جی راجپوت صاحب۔
    جیوندے روہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تصویر بڑی ہو تو پیچھے ہٹ کر دیکھنا پڑتا ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  19. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,462
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اللہ تعالیٰ علم و عمل میں برکت دیں اور حق کو حق جان کر اس کی اتباع کی توفیق دیں اور باطل کو باطل جان کر اس سے احتراز کا سودا ارزاں فرمائیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,780
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر