ماحولیات

  1. محمداحمد

    ماحولیات پر تصاویر

    السلام علیکم یہاں ہم اور آپ ماحولیات سے متعلق تصاویر پیش کر یں گے۔
  2. ا

    کورونا کی وبا کے ماحولیاتی فوائد

    کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاون چل رہا ہے،ایک طرف جہاں اس کی وجہ سے حکومتوں کو معاشی طور پر کافی نقصان ہو رہا ہے وہاں ماحولیاتی حوالے سے دیکھا جائے تو کچھ بہتری بھی آئی ہوگی اور زمین نے بھی کافی عرصے بعد سُکھ کا سانس لیا ہوگا۔ آپ اس حوالے سے کیا سوچتے ہیں؟
  3. عدنان عمر

    اب تو راوی آبِ آلودہ کا اک تالاب ہے

  4. ا

    کتاب : اسلام اور تحفظِ ماحول

    Islam on Environmental Protection از ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
  5. محمد سعد

    گھریلو بایو گیس پلانٹ

    درمیانے سائز کا گھریلو پلانٹ جس میں باورچی خانے کا کچرا استعمال کیا جا سکتا ہے (امیر سیف اللہ سیف) مکمل تحریر پڑھنے اور پلانٹ بنانے کا مفصل طریقہ سیکھنے کے لیے تھوڑی سی تکلیف کر کے اس صفحے پر تشریف لے جائیے گا۔ http://tajassus.pk/node/341 :)
  6. امجد میانداد

    پہاڑوں کا بین الاقوامی دن: سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد میں ایکٹیویٹیزکاسلسلہ

    السلام علیکم، گزشتہ ہفتہ اسلام آباد ایونٹس کے لحاظ سے کافی مصروف رہا۔ ایک طرف ایف 9 پارک میں میگا سائیکل ریلی کی تیاریاں کی جارہی تھیں تو دوسری طرف روز اینڈ جیسمین گارڈن میں پھولوں کی تین روزہ نمائش پوری آب و تاب کے ساتھ جاری تھی۔ پاک وہیلز نے لیک وئیو پارک میں اپنا ایونٹ منعقد کر رکھا تھا اور...
  7. محمد علم اللہ

    توجہ درکار ہے ۔

    سلام مسنون مجھے ماحولیات کی تاریخ پر کچھ کتابیں درکار ہے اردو میں ۔ورلڈ کی نہیں بر صغیر کی ۔خاص کر (1850سے 1970)کے درمیان کی ۔سنا ہے پاکستان میں اس کے اوپر اردو میں کافی کام ہوا ہے ۔کوئی صاحب اگر مجھے مہیا کرا سکیں یا کچھ کتاب یا میٹر اسکین کر کے ڈال سکیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔ علم
  8. ا

    کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی

    کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی از : شیخ جابر بحوالہ: روزنامہ ایکسپریس ربط: http://www.express.pk/story/146928 کینیڈا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ’’کیوٹو پروٹوکول‘‘ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کینیڈا کا شمار توانائی پیدا کرنے والے اہم ممالک میں کیا جاتا ہے۔ کینیڈا کے وزیر ماحولیات ’’پیٹر...
  9. نگار ف

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    آنے والے وقت میں کروڑوں لوگوں کے لئے كیلا پیٹ بھرنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے. ماحولیاتی تبدیلی کا یہ نتیجہ ہو سکتا ہے. زراعت کے شعبے میں تحقیقاتی تنظیم کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں کچھ ترقی پذیر ممالک میں آلو کی جگہ پھل لے سکتے ہیں. رپورٹ کے مصنف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے روایتی...
  10. ا

    سارک ممالک کا ماحولیاتی اجلاس اور وکی لیکس کا انکشاف

    سارک ممالک کے وزرا ء کا ایک غیر رسمی اجلاس میکسیکو کے شہر کین کون میں ہوا جس میں پاکستان کے وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی اور بھارتی وزیر ماحولیات و جنگلات جے رام رامیش سمیت نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، سری لنکا ، مالدیپ ، افغانستان کے وزراء نے شرکت کی۔ پاکستان کے وفاقی سیکرٹری ماحولیات...
  11. ا

    ماحول کی بہتری کی جنگ ۔۔۔

    ماحول کی بہتری کی جنگ کہیں اور نہیں بلکہ شہروں میں آج کی ہماری دنیا کا صرف دو فیصد رقبہ شہری آبادیوں پر مشتمل ہے لیکن انتہائی حیرت اور اہمیت کی متقاضی یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر کے ماحول پر انکا مجموعی اثر پچھتر فیصد ہے۔ ماہرین ماحولیات کے بقول اگر دنیاکو انسانوں اور دیگر حیاتیاتی اقسام کے...
  12. ا

    نیشنل فارسٹ پروگرام

    نیشنل فارسٹ پروگرام کیا حکومت غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے جنگلات کی کمی کو پورا کر پائے گی؟ وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے اپریل 2010 کے تیسرے ہفتے میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ نیشنل فارسٹ پروگرام پر عملدرآمد حکومت پاکستان کے پروگرام ویژن2030 کیلئے ایک سنگ میل...
  13. ا

    سیلاب ، گلوبل وارمنگ ، ماحولیاتی تبدیلیاں

    اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4اگست۔2010ء)وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات خوفناک تباہی کی صورت میں ظاہر ہورہے ہیں۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کے ساتھ ساتھ معاشی و اقتصادی ترقی کا عمل متاثر ہوا ہے اور بلخصوص خیبر...
  14. ا

    چھانگا مانگا جنگل

    لاھور شہر سے پچھتر کلومیٹر کے فاصلے پر تحصیل چونیاں میں چھانگا مانگا کا جنگل واقع ہے جو سیاحت کے ایک مقام کے طور پر تو کافی معروف ہے لیکن گزشتہ ڈیڑھ صدی میں اس کی کس قدر افادیت رہی ہے اس سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ برطانوی دور میں اٹھارہ سو چھیاسٹھ کے لگ بھگ یہاں جنگل لگانے کا کام شروع ہوا تھا...
  15. ا

    ایک گاڑی : کتنے درخت؟

    ماحولیات کے ماہرین کے لیے ایک سوال: اگر کوئی شخص اوسطا روزانہ 2 کلومیٹر گاڑی چلائے تو دس سال تک اس گاڑی کے استعمال کرنے سے جتنا دھواں یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوا اس کے ازالہ کے لیے کتنے درخت لگانے ہوں گے؟
  16. ا

    بچاو بچاو -- صدقہ جاریہ

    صدقہ جاریہ از نذیر انبالوی ،ماہنامہ پھول دسمبر 2009 "کوئی ہے جو مجھے بچائے ۔۔۔ بچاو ۔۔ بچاو" عباس اور شہزاد کے کانوں میں یہ آواز پڑ رہی تھی۔ کون ہے جو مدد کے لئے پکار رہا ہے؟ عباس بولا۔ یہ آواز تو اس درخت سے آ رہی ہے ۔ شہزاد نے کہا۔ درخت سے آواز آرہی ہے۔ وہ دیکھو ایک بچہ درخت کی شاخوں کو توڑ...
  17. ا

    تحفظ ماحول اور اسلام | Conservation and Islam

    تحفظ ماحول اور اسلام Conservation and Islam مولفین: ڈاکٹر قبلہ ایاز پروفیسر مطالعات سیرت ، پشاور یونیورسٹی ڈاکٹر معراج الاسلام ضیاء ایسوسی ایٹ پروفیسر ، علوم اسلامیہ و عربی ، شیخ زید اسلامک سنٹر ، پشاور یونیورسٹی ڈاکٹر محمد ممتاز ملک کنزرویٹر ، وائلڈ لائف صوبہ سرحد بہادر نواب...
  18. ا

    ۱۸ اگست ۲۰۰۹: قومی شجرکاری مہم !!

    18اگست کو پاکستان میں‌یوم شجرکاری منایا جارہا ہے۔ کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروں‌کو بھی اس کی ترغیب دیجیے ۔ تمام دوست احباب کو ابھی ایس ایم ایس کیجیے! درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے...
  19. ا

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ!

    تمر(مینگروز ) کے پانچ لاکھ پودے لگانے عالمی ریکارڈ وزارت ماحولیات اور سندھ محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام کیٹی بندر ، ٹھٹہ میں‌ تمر(مینگروز ) شجرکاری کا اہتمام کیا گیا ۔ اس عمل کے لیے ‌ 300 رضا کاروں‌ کا انتخاب کیا گیا جنہوں‌نے دن کی روشنی میں پہلے پانچ گھنٹوں‌میں 471,475 پودے لگا کر...
  20. نبیل

    ماحولیات پر اردو میں ای بک

    بزم اردو بلاگ پر ماحولیات سے متعلق اردو میں ایک ای بک ماحولیات اور انسان پیش کی گئی ہے۔ یہ کتاب اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔
Top