ماحولیات

  1. ا

    ماحول دوست ادویہ سازی

    اربانا شیمپین میں واقع یونیورسٹی آف الینوئے کی کرسٹینا وائٹ اور ان کے رفقائے تحقیق نے قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والے مرکبات کو ادویہ میں بدلنے ، یا ان مرکبات کی دوائی خصوصیات کو بڑھاوا دینے کیلیے ایک ماحول دوست عمل انگیز دریافت کیا ہے ، جو لوہے پر مبنی ہے۔ اس کی جملہ خصوصیات اور تکنیکی تفصیلات پر...
  2. ا

    ماحولیات پر مبنی فلم

    ماحولیات کے موضوع پر کیا کسی نے یہ فلم AN INCONVENIENT TRUTH دیکھی ہے؟
  3. ا

    پاکستان کے جنگلات

    پاکستان کے جنگلات کا نقشہ: کسی بھی ملک کی آبادی کا 25 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہییے۔ پاکستان میں یہ رقبہ 4.224 ملین ہیکٹر پر مشتمل ہے جو کل رقبہ کا 4.8 فیصد ہے۔
  4. ا

    درخت

    درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے درخت نہ کاٹیے ، ماحول دوستی اختیار کریں ، درخت کا ساتھ دیں۔ درختوں کے متعلق دلچسپ حقائق کچھ یوں ہیں۔ -1 درخت کرہ ارض پر سب سے بڑے اور تعداد میں سب سے زیادہ...
  5. ا

    سر سبز چھتیں

    کیا کسی کے ذہن میں گھر کی چھت کو سر سبز بنانے کا خیال ہے۔ ملاحظہ ہو چند سر سبز چھتیں
  6. ا

    کیوٹو پروٹوکول

    کیوٹو پروٹوکول ، وکی پیڈیا سے United Nations Framework Convention on Climate Change کا ترمیم شدہ پروٹوکول ہے مقصد: Stabilization of greenhouse gas concentrations in the atmosphere at a level that would prevent dangerous anthropogenic interference with the climate system کیوٹو...
  7. ا

    ماحول دوست

    درخت لگائیں ، ماحول دوستی کا ثبوت دیں۔
  8. ا

    ایک ارب درخت اگاؤ

    ماحولیاتی آلودگی اور اس کی وجہ سے عالمی ماحول میں ہونے والی تبدیلی کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے اس سال دنیا بھر میں ایک ارب درخت لگانے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے مطابق صرف پچھلے دس سالوں میں انسان اسقدر درخت کاٹ چکا ہے کہ دس سال تک مسلسل چودہ ارب...
Top