ماحولیات پر اردو میں ای بک

arifkarim

معطل
شکریہ نبیل بھائی۔ ماحولیات سے یاد آیا کہ آجکل ہمارے "عزیز امین " صاحب کس ماحول میں ہیں؟ اپنے بھائی کے پاس گئے تھے، لگتا ہے اب واپس نہیں آئیں گے :(
 

الف عین

لائبریرین
ماحولیات پر میرے پاس بھی ایک کتاب آئی رکھی ہے، ڈاکٹر جاوید احمد نے ہارڈ کاپی پہلے بھیج دی ہے، سی ڈی بعد میں بھیجیں گے، جلد ہی۔
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی۔ ماحولیات سے یاد آیا کہ آجکل ہمارے "عزیز امین " صاحب کس ماحول میں ہیں؟ اپنے بھائی کے پاس گئے تھے، لگتا ہے اب واپس نہیں آئیں گے :(

السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
عزیز امین جی یکم مئی کو محفل اردو پر نظر آئیں گے ۔
انشااللہ
وہ جہاں ہیں وہاں سے محفل سے رابطہ کرنا مشکل ہے ان کے لیے ۔
نایاب
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی

عزیز امین اس وقت مسوساگا میں اپنے بھائی کے پاس ہیں اور اپنا بلڈ پریشر کم کرانے کے چکر میں ہیں۔ یکم کو واپسی ہے ان کی ایڈمنٹن کی جانب
 

خرم

محفلین
یہ تو کوئی خطرناک سا ربط تھا۔ ایک پروگرام چل پڑا تھا اس سائٹ پر جاتے ہی۔ میں نے تو ڈاؤنلوڈ کا ارادہ ہی منسوخ‌کردیا۔ منصور بھیا اگر آپ کے پاس ہو یہ فائل تو ای میل کر سکیں گے؟
 
Top