فلم

  1. فرقان احمد

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    شوبز کی چمچماتی اور رنگین دنیا میں عام طور پر وہی افراد توجہ کا مرکز ٹھہرتے ہیں جو تواتر کے ساتھ نگاہوں کے سامنے رہتے ہیں اور جو اک ذرا پردہء سکرین سے سرک جائیں تو گویا ذہن و دل سے بھی محو ہو جاتے ہیں۔ اس لڑی میں ایسے بھولے بسرے چہروں کو یاد کیا جائے گا جو کسی خاص وقت میں منظرنامے پر چھائے ہوئے...
  2. عبدالقدیر 786

    کوہلی کو انوشکا کے ساتھ شادی کے علاوہ ایک خوشی اور مل گئی

    اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق انوشکا اور کوہلی اس وقت اٹلی میں ہنی مون منا رہے ۔ کہا جارہا ہے کہ انوشکا کوہلی کے لئے لکی ثابت ہونگیں ان کی شادی میں خاندان والوں کے علاوہ بھی دیگر معروف شخصیتوں نے شرکت فرمائی ۔
  3. عبداللہ محمد

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    پہلے تو وارث بھائی کے بتائے گئے "ہی" کے چکر میں ،میں عنوان کو درست طریقے سے لکھنے میں پڑا رہا کہ آیا "کیا کسی نے مالک فلم دیکھی ہے؟ لکھوں یا جیسے لکھا ہے ویسے ہی لکھوں ۔تاکہ آئندہ اس چیز سے بچا جا سکے کے پہلے نیٹ پر سرچ کر لیا ہوتا ۔ بہرکیف مقصد دھاگہ کچھ یوں ہے کہ"آئی ایس پی آر" کے بینر تلے...
  4. احمد علی خان

    The Witch سب سے خوفناک ہارر مووی

    فلموں کے دیکھنے کے شوقین وہ کون فرد ہوگا جو ہارر موویز کا شوقین نہ ہو مگر کیا آپ یہ فلم دیکھ سکتے ہیں جسے بیشتر ناقدین نے حالیہ برسوں کی سب سے خوفناک پیشکش قرار دیا ہے۔ یہ ہے 145دی وچ146 (The Witch) جس میں 1630 کے زمانے کو دکھایا گیا اور اس نے گزشتہ سال سونڈانس فلم فیسٹیول میں دیکھنے والوں کو...
  5. تجمل حسین

    فلم یا ڈرامہ کی تیاری کے لیے پاپڑ بیلنے کی تفصیلات

    السلام علیکم! اس دھاگے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ ایک معیاری فلم یا ڈرامہ کی تیاری سے لے کر ریلیز تک کیا کیا مشکلات درپیش ہوتی ہیں۔ یہ دھاگہ اس لیے شروع کیا ہے تاکہ جس کسی کو بھی ان معلومات کی ضرورت پڑے تو وہ اس ایک ہی دھاگے سے تمام ضروری معلومات حاصل کرلے۔ امید ہے کہ تمام محفلین اپنے اپنے تجربات...
  6. قیصرانی

    آپ کا فیورٹ ایکشن ہیرو

    ایک نیا سلسلہ ذہن میں آیا ہے کہ اپنے پسندیدہ ایکشن ہیرو کے بارے بتائیے۔ اس میں مارشل آرٹس سے لے کر گن فائٹ تک، سب کچھ ہو سکتا ہے۔ تاہم ذاتی طور پر مجھے مارشل آرٹس وغیرہ زیادہ پسند ہیں۔ بروس لی سے لے کر جیٹ لی تک تقریباً سارے ہی مشہور ایکشن ہیروز کی وڈیوز دیکھ چکا ہوں۔ بہت ساری وڈیوز میں مصنوعی...
  7. آصف اثر

    ”بھائی کا جنون“

    http://ummatpublication.com/2013/12/09/news.php?p=idr5.gif
  8. کاشفی

    بھارت سے اچھے ڈرامے بنارہے ہیں توفلم کیوں نہیں بناسکتے ،ثنا

    بھارت سے اچھے ڈرامے بنارہے ہیں توفلم کیوں نہیں بناسکتے ،ثنا ڈرامہ پروڈکشنز نے فلمی فنکاروں کو مصروف کردیا، جلدفلم انڈسٹری کو بہتر مقام پرلے آئینگے۔ فوٹو: فائل لاہور: اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ڈرامہ پروڈکشنزنے فلمی فنکاروں کو مصروف ترین فنکاروں میں شامل کردیا ہے ،ہمارے ڈرامے اصلاحی ہونے کی وجہ...
  9. حسیب نذیر گِل

    سکائی فال-ٹریلر

    اس اکتوبر کو جیمز بانڈ صاحب آرہے ہیں ایک نئے مشن کیساتھ۔ٹریلر ملاحظہ ہو
  10. ع

    پاکستان میں "منّی" نامی لڑکیاں اور عورتیں پریشان

    پاکستان میں "منّی" نامی لڑکیاں اور عورتیں پریشان سوپر اسٹار سلمان خان کی سوپر ہٹ فلم "دابنگ" کا مقبول عام گیت "منی بد نام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے" جب سے پاکستان میں ہٹ ہوا ہے ، وہاں رہنے والی "منّی" نام کے تمام لڑکیاں اور عورتیں پریشان ہیں، کیوں کہ منچلے لڑکوں کے علاوہ بڑی عمر کے مرد بھی "منّی"...
  11. عین لام میم

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    میری طرف سے اردو سب ٹائیٹلز کی دنیا میں ایک اور پیشکش، 2010 کی فلم پرنس آف پرشیا Prince of Persia: The sands of Time کے اردو سب ٹائیٹلز۔ والٹ ڈزنی پکچرز کی اس فلم کا ریویو فی الحال میں پھر کسی وقت پہ اٹھا رکھتا ہوں۔ ہو سکتا ہے جلد یا بدیر فلمستان پہ اس کا ریویو آ جائے۔ :) سب ٹائیٹلز کی ہم...
  12. محمدصابر

    ڈی وی ڈی پلے کرنازیادہ مشکل ہے یا ہبل ٹیلی سکوپ ٹھیک کرنا؟

    پچھلے دنوں‌اٹلانٹس کے خلانورد جب اپنے کام سے فارغ ہو گئے تو ان کو واپس آنا تھا لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے واپسی میں‌ایک دن کی تاخیر کا فیصلہ کیا گیا خلانوردوں‌نے وقت گزارنے کے لئے اپنے لیپ ٹاپ پرفلم دیکھنے کا فیصلہ کیا لیکن پتہ چلا کہ اس میں‌کوئی ڈی وی ڈی پلیئر سافٹ وئیر نہیں‌ہے۔ زمین پر موجود...
  13. زیک

    بانڈ جیمز بانڈ

    کیا کسی نے بانڈ کی نئ فلم کوانٹم آف سولیس دیکھی ہے؟ یہاں جمعہ کو ریلیز ہوئ تھی اور ہم بانڈ کے دیوانے اسی دن چلے گئے دیکھنے۔ ہمارے ساتھ وہاں اور بہت لوگ کام سے بھاگ کر آئے ہوئے تھے۔ فلم اچھی تھی اور نئے بانڈ ڈینیئل کریگ کی پچھلی فلم کیسینو رویال ہی کی طرز کی تھی۔ خوب مزا آیا۔
  14. زیک

    انڈیانا جونز

    انڈیانا جونز کی نئ فلم آئ تو ہم نے سوچا کہ پہلے پرانی فلموں کی یاد تازہ کی جائے کہ انہیں دیکھے عرصہ ہوا۔ سو بھلا ہو نیٹ‌فلکس کا کہ ان سے ڈی‌وی‌ڈی منگوائیں۔ انڈیانا جونز اینڈ ریڈرز آف دا لوسٹ آرک ایک اچھی فلم تھی جس نے انڈیانا جونز کو متعارف کرایا۔ انڈیانا جونز اینڈ دا ٹیمپل آف ڈوم ٹھیک تھی...
  15. ابوشامل

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    آپ کو کس فلم کا کون سا ساؤنڈ ٹریک پسند ہے، مجھے فلم The Message کا ساؤنڈ ٹریک Entry to Mecca بہت پسند ہے، اسے آپ مندرجہ ذیل ربط سے سن سکتے ہیں: Entry to Mecca
  16. ابوشامل

    جنگ عظیم پر فلمیں

    جنگ عظیم (خصوصا دوسری جنگ عظیم) جدید تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس پر بہت کچھ لکھا بھی جا چکا ہے اور اس پر بہت سی فلمیں بھی بنائی گئی ہیں۔ اصل میں مجھے دوسری جنگ عظیم پر بنائی گئی بہترین فلموں کی ایک فہرست درکار ہے اگر ممکن ہو تو اس حوالے سے کسی درجہ بندی (ranking) کا ربط فراہم ہو جائے تو بہت اچھا...
Top