آپ کا فیورٹ ایکشن ہیرو

قیصرانی

لائبریرین
ایک نیا سلسلہ ذہن میں آیا ہے کہ اپنے پسندیدہ ایکشن ہیرو کے بارے بتائیے۔ اس میں مارشل آرٹس سے لے کر گن فائٹ تک، سب کچھ ہو سکتا ہے۔ تاہم ذاتی طور پر مجھے مارشل آرٹس وغیرہ زیادہ پسند ہیں۔ بروس لی سے لے کر جیٹ لی تک تقریباً سارے ہی مشہور ایکشن ہیروز کی وڈیوز دیکھ چکا ہوں۔ بہت ساری وڈیوز میں مصنوعی پن بھی ہوتا ہے۔ تاہم جو آپ کو اچھا لگے، شیئر کر سکتے ہیں
میرا فیورٹ ایکشن ہیرو ڈونی ین ہے جس سے میرا پہلا تعارف آئرن منکی نامی فلم سے ہوا تھا۔ ذیل میں اس کی ایک فلم IP Man کا ایک کلپ ہے
 
ساقی۔

محفلین
چونکہ میرا تعلق بھی تھوڑا بہت مارشل آرٹ سے ہے اس لیے بروسلی ،میرا پسندیدہ ہے ،
brucelee.png

اس کے علاوہ Jason Statham کا ایکشن پسند ہے خاص کر ٹرانس پورٹر موویز میں۔

transporter.jpg

اس کے علاوہ مجھے اپنے ایکشن بھی پسند ہیں ۔تصاویر پھر کبھی۔:)
 
جیسن کا پتہ ہے کہ ماہر تیراک ہے اور امریکہ کے لئے اولمپک میں تمغے بھی جیت چکا ہے؟
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
جیسن کا پتہ ہے کہ ماہر تیراک ہے اور امریکہ کے لئے اولمپک میں تمغے بھی جیت چکا ہے؟
یہاں تک تو متفق ہوں کہ ماہر تیراک ہے اور اولمپک میں تمغے بھی جیتے ہیں لیکن امریکہ کے لئے۔۔۔؟؟؟ وہ برٹش ہے اور برطانیہ ہی کے لئے تمغے جیتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
میرا محبوب اور پسندیدہ ایکشن ہیرو آل راؤنڈر عمران خان ہے:

اسکا بالکل منفرد باؤلنگ "ایکشن" آج تک ایک بھی کرکٹ باؤلر کاپی نہیں کر سکا۔ جب کہ اسکا سیاسی ایکشن بھی آج تک کسی پاکستانی کو سمجھ نہیں آسکا :)

اگر بات ہو فلموں کی تو وہاں میرا بہترین مارشل آرٹس کا ماہر چینی Jet Li ہے۔ اس سے بہتر اور خوبصورت انداز میں مارشل آرٹس کسی اور ماہر کے حصہ میں نہیں آئی۔ یہ مشہور فلم Twin Warriors کا آخری سین:
 
x boy

محفلین
مجھ میں کمی ہے کیا جو آپ لوگوں کو باہر جانا پڑرہا ہے کہ ایکشن ہیرو کون ہے؟
 
Top