1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بانڈ جیمز بانڈ

زیک نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 17, 2008

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کیا کسی نے بانڈ کی نئ فلم کوانٹم آف سولیس دیکھی ہے؟

    یہاں جمعہ کو ریلیز ہوئ تھی اور ہم بانڈ کے دیوانے اسی دن چلے گئے دیکھنے۔ ہمارے ساتھ وہاں اور بہت لوگ کام سے بھاگ کر آئے ہوئے تھے۔

    فلم اچھی تھی اور نئے بانڈ ڈینیئل کریگ کی پچھلی فلم کیسینو رویال ہی کی طرز کی تھی۔ خوب مزا آیا۔
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فلم تو نہیں البتہ اسکی گیم ڈاؤنلوڈ کرکے چلا رہا ہوں۔ بہت اچھی گرافکس ہے!
     
  3. جوش

    جوش محفلین

    مراسلے:
    163
    کیسنو رویال سے بہت بہتر ہے یہ فلم، اچھی سٹوری لاین ہے۔
     
  4. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    دیکھتے ہیں کچھ دنوں میں
    وسلام
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہاں ریلیز تو ہو چکی ہے لیکن ابھی وقت نہیں مل رہا۔ دوسرا سینما جانے کئے لئے ساٹھ کلومیٹر کا یک طرفہ سفر کرنا بھی عجیب سا لگ رہا ہے
     
  6. احمد کمال فریدی

    احمد کمال فریدی محفلین

    مراسلے:
    173

    بھائی دیکھی ہے اور توبہ بھی کرلی ۔۔کہ آئیندہ اس نئے بانڈ(ڈینیئل کریگ ) کی فلم نہیں دیکھینگے۔۔

    بانڈ کے لیول کی تھی ہی نہیں وہ فلم ۔۔گلی کوچوں کے ہیرو جس طرح لڑتے ہیں‌ ویسا ایکشن دیا ہے اس فلم میں ۔۔اور اسٹوری بھی کچھ بانڈ ٹائپ کی نہیں‌تھی ۔

    یہ میرے تاثرات تھے ۔۔اس فلم پر۔۔:cry:
     
  7. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ تو بونڈ ہی مجھے اچھا نہیں لگا۔
    ڈینیئل کریگ - سپاٹ چہرہ
     
  8. احمد کمال فریدی

    احمد کمال فریدی محفلین

    مراسلے:
    173
    ہاں بھائی یہ والا بونڈ مجھے بھی اچھا نہیں‌ لگا۔۔جبکہ پچھلا والا(پیئرس بروسنن) بہت سوٹیبل تھا بونڈ کے کردار کے لئے۔۔
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    پیر کے ٹکٹ لیے ہوئے ہیں۔ دیکھتے ہیں کیسی ہے۔
     
  10. احمد کمال فریدی

    احمد کمال فریدی محفلین

    مراسلے:
    173
    ٹکٹ واپس نہیں‌ ہوسکتے کیا۔۔؟ :roll:
     
  11. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    اس کے چہرے سے ذہانت سے زیادہ مکاری ٹپکتی ہے ۔۔۔
    وسلام
     
  12. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کیا اتنی بری ہے؟:( اب تو جو ہونا تھا ہو گیا۔۔اگر صرف میں ہوتی تو شاید کینسل کروا دیتی۔۔۔لیکن ہم دوستوں نے اکھٹا جانے کا پلان بنایا ہوا ہے۔
     
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    فلم اچھی تھی۔ لیکن بہت اچھی نہیں تھی۔
     
  14. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جیمز بانڈ کی نئی فلم کب آ رہی ہے؟
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    شاید اگلے سال
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,090
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خبر پڑهی تهی کہ شاید 2020 تک ریلیز ہو.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر