بانڈ جیمز بانڈ

زیک

مسافر
کیا کسی نے بانڈ کی نئ فلم کوانٹم آف سولیس دیکھی ہے؟

یہاں جمعہ کو ریلیز ہوئ تھی اور ہم بانڈ کے دیوانے اسی دن چلے گئے دیکھنے۔ ہمارے ساتھ وہاں اور بہت لوگ کام سے بھاگ کر آئے ہوئے تھے۔

فلم اچھی تھی اور نئے بانڈ ڈینیئل کریگ کی پچھلی فلم کیسینو رویال ہی کی طرز کی تھی۔ خوب مزا آیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں ریلیز تو ہو چکی ہے لیکن ابھی وقت نہیں مل رہا۔ دوسرا سینما جانے کئے لئے ساٹھ کلومیٹر کا یک طرفہ سفر کرنا بھی عجیب سا لگ رہا ہے
 
کیا کسی نے بانڈ کی نئ فلم کوانٹم آف سولیس دیکھی ہے؟

یہاں جمعہ کو ریلیز ہوئ تھی اور ہم بانڈ کے دیوانے اسی دن چلے گئے دیکھنے۔ ہمارے ساتھ وہاں اور بہت لوگ کام سے بھاگ کر آئے ہوئے تھے۔

فلم اچھی تھی اور نئے بانڈ ڈینیئل کریگ کی پچھلی فلم کیسینو رویال ہی کی طرز کی تھی۔ خوب مزا آیا۔


بھائی دیکھی ہے اور توبہ بھی کرلی ۔۔کہ آئیندہ اس نئے بانڈ(ڈینیئل کریگ ) کی فلم نہیں دیکھینگے۔۔

بانڈ کے لیول کی تھی ہی نہیں وہ فلم ۔۔گلی کوچوں کے ہیرو جس طرح لڑتے ہیں‌ ویسا ایکشن دیا ہے اس فلم میں ۔۔اور اسٹوری بھی کچھ بانڈ ٹائپ کی نہیں‌تھی ۔

یہ میرے تاثرات تھے ۔۔اس فلم پر۔۔:cry:
 
Top