بلوچستان

  1. کاشفی

    پشتون علاقوں کو الگ کرکے بلوچستان میں ریفرنڈم کرایاجائے، نوابزادہ جمیل بگٹی

    پشتون علاقوں کو الگ کرکے بلوچستان میں ریفرنڈم کرایاجائے، نوابزادہ جمیل بگٹی کراچی(شاہنواز بلوچ سے)پاکستان میں اول دن سے الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن ہوتا آیا ہے، طاقت ہمیشہ فوج کے پاس رہی ہے حکومتیں صرف نام کی رہی ہیں۔ ان خیالات کااظہار شہیدنواب اکبرخان بگٹی کے فرزند نوابزادہ جمیل بگٹی نے ’’روزنامہ...
  2. کاشفی

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی زیارت…قائداعظم ریزیڈینسی حملوں کے بعد آگ لگنے کے باعث مکمل طورپر جل گئی ہے،ایک اہلکار جاں بحق، آتشزدگی کے باعث پوری تاریخی عمارت اور فرنیچر جل گیا۔ ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق قائداعظم ریزیڈینسی کا تاریخی حیثیت کا فرنیچر بھی جل کر...
  3. کاشفی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے بلوچ نسل کشی اور قبضہ گیریت کے خلاف ہڑتال پر عوام و تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں...
  4. کاشفی

    مشرف کے خلاف محاذ بند ہونا چاہئے، محمود خان اچکزئی

    مشرف کے خلاف محاذ بند ہونا چاہئے، محمود خان اچکزئی اسلام آباد(آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں ایجنسیوں کا کردار نہیں ہونا چاہئے‘ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے ‘ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے نواز شریف کا بھرپور ساتھ دیں...
  5. کاشفی

    34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

    34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا کراچی … گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 34 ہزار 500 ٹن وزنی ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کیلئے لنگر انداز ہوگیا۔ 1989ء میں کوریا میں بنا ہوا یہ دیوہیکل بحری جہاز گزشتہ 25 سالوں سے دنیا بھر کی بندرگاہوں پر تیل کی سپلائی کاکام کرتا رہاہے اور اپنی...
  6. کاشفی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ - نواب محمد اسلم خان رئیسانی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو نگران وزیر اعلیٰ نواب غوث بخش باروزئی کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے...
  7. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    السلام علیکم بلوچستان کے حالات پر ایک دھاگہ کھولنا چاہتی ہوں مگر اسے پچھلے دھاگے(آزاد بلوچستان) سے متصل نہیں کرنا چاہتی۔ اگر انتظامیہ متفق ہو تو سنجیدہ بحث کے لئے شروع کیا جائے ورنہ مقفل کر دیا جائے والسلام زرقا
  8. زین

    عطاء شاد کی شاعری، منتخب کلام

    اُن کو پرچھائیں بھی سورج ہے ، گہن آئینہ حیرتِ نور ہے، وہ ماہ شِکن آئینہ نقش ایسا کہ ازل تا ابد، مہر فشاں عکس ایسا کہ زمین تا بہ زمن، آئینہ ہم ستم خوردہء ظلمت ہیں، سراپائے غبار اے سحر تابِ کرم! اے ہمہ تن آئینہ! ان کے گنبد کا کلس، پرورشِ طبع کرے ان کا دَر ہے تو یہ خاکسترِ تن آئینہ کیا عجب...
  9. پردیسی

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    کوئٹہ ‘(اردو ویب نیوز) بلوچستان میں آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے رات گئے وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اور گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کے ہمراہ علمدار پر روڈ پر شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی ہے ۔وزیر اعظم نے لواحقین سے تعزیت کرنے کے بعد کہا...
  10. رحیم ساگر بلوچ

    تعارف رحیم ساگر

    دوستو میرا نام رحیم ھے.میراتعلق جعفرآباد بلوچستان سے ھے.شاعری کالم اور تجزیے پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ھے امید ھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا.انشااللہ
  11. زین

    بلوچستان میں صحافت

    بلوچستان میں صحافیوں کی ٹریجڈی  دہرے خطرات کا سامنا ہے اسلام آباد (رپورٹ…حامد میر)اگرچہ دنیا بھر میں صحافت کو ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ پیشہ پاکستان، جہاں یہ پروفیشن جان لیوا بن چکا ہے، جیسے ملکوں کیلئے مزید خطرناک بنتا جا رہا ہے۔ 29/ ستمبر کو بلوچستان کے شورش زدہ شہر خضدار میں...
  12. زین

    سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال

    سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال مولانا عبدالحق ہاشمی بلوچستان، پاکستان کا چوتھا اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ یہ کُل پاکستان کا تقریباً ۴۴ فی صد ہے۔ اس اعتبار سے یہ نصف پاکستان کہلانے کا مستحق ہے۔ اپنے منفرد محلِ وقوع کے باعث اس کی جغرافیائی اہمیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔...
  13. ن

    جیوے پاکستان

    بہت مُختصر لفظوں میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرنا چاہوں گا کل پورے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔ بالکل ایسے ہی جیسے دیگر صوبے اپنی اپنی ثقافتوں کو اُجاگر کررہے ہوتےہیں۔ مگر جو چیز ہمارے ذہنوں میں ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آہستہ آہستہ داخل کررے ہیں وہ صوبائی خود مختاری کا عنصر ہے۔ اورغور سے...
  14. زین

    کوئٹہ: گھر پر دستی بم حملے میں‌دو کمسن بچیاں شہید ، ایک زخمی (+تصاویر)

    کوئٹہ میں آباد کار ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر پردستی بم حملے میں دو کمسن بچیاں شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا،بچوں کی عمریں چار سے چھ سال کے درمیان ہیں‘ سفاک دہشت گردوں نے گھر کے کھلے دروازے سے صحن میں بم پھینک کر کھیل میں مصروف بچوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے...
  15. نبیل

    بلوچستان: مائی جوری کی سیاست

    میں نے جب بھی بلوچستان کے ضمنی انتخابات میں ایک غریب کسان عورت مائی جوری کے حصہ لینے کا سنا ہے، مجھے یہ ہمیشہ کوئی افسانہ لگا ہے۔ خوابوں اور خیالوں میں رہنے والی ہماری قوم تبدیلی اور انقلاب کا ذکر تو بہت جوش اور جذبے سے کرتی ہے لیکن حکومتی ایوانوں میں وہی لٹیرے اور منافق پہنچ جاتے ہیں جو ہر...
  16. زین

    بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان قتل

    پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم شفیق احمد خان کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس حکام کے مطابق شفیق احمد خان ایک تقریب میں شرکت کے بعد کوئٹہ کے علاقے امیر آباد تیل گودام میں واقع اپنی رہائشگاہ پہنچے ابھی اپنی گاڑی سے اترے ہی تھے کہ پہلے سے موجود ایک شخص نے...
  17. کاشفی

    خوبصورت پاکستان

    اسلامی جمہوریہ پاکستان (مزارِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ - کراچی سندھ پاکستان) (غروبِ آفتاب کا ایک خوبصورت منظر - کراچی سندھ پاکستان) (سینڈز پِٹ - کراچی سندھ پاکستان)
  18. زین

    بلوچستان کے وزیر ایکسائز رستم جمالی فائرنگ سے جاں ‌بحق

    بلوچستان کے وزیر ایکسائز اینڈ‌ ٹیسکیشن سردارزادہ رستم جمالی کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ سردار زادہ رستم جمالی جمعرات کو گلستان جوہر کے علاقے سے اپنی ذاتی گاڑی بلیک کلر کی پی ڈی 5610 نمبر والی پراڈو میں جا رہے تھے کہ تھانہ شارع فیصل کی حدود...
  19. زین

    مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا

    کوئٹہ : مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا 74ارب24کروڑ70لاکھ روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافہ اور4212نئی آسامیوںکا اعلان کیا گیا ہے‘بجٹ میں8ارب 33کروڑ24لاکھ سے زائد خسارہ ظاہر کیا گیا ہے جس کو کم کرنے کے لئے وفاقی حکومت 6ارب روپے امداد فراہم...
  20. زین

    شرپسندوں‌کی کمر توڑ دی ہے‘ گیلانی

    کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں درمیانی مدت کے انتخابات کی ضرورت نہیں ‘ میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کےلئے پر عزم ہے‘ 17ویں ترمیم اور58ٹو بی کی مخالف کرتے ہیں‘ بلوچستان کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں ‘حکومت صوبے کی محرومیوں کے خاتمے کےلئے اقدامات اٹھارہی ہے‘ رضا...
Top