بیٹی

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی کے گلشن میں ایک کلی کا اضافہ

    محفل کے ہر دلعزیز ممبر نیرنگ خیال بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ اللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت مند، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔ :princess::congrats:
  2. ًمحمد نعیم خان

    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں - منتخب شاعری

    بیٹیوں کے بارے میں دلوں کو چھولینے والی شاعری:
  3. جاسمن

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک لڑی۔ یہاں ہم ایسی شاعری شئیر کریں گے جو خواتین ،لڑکیوں،بیٹیوں ،بہنوں وغیرہ سے متعلق ہو گی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    آج سے دو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور راحت سے نوازا۔ میری ننھی پری حفصہ نور آج دو سال کی ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے، اور ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق...
  5. نور وجدان

    رخصتی

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد تابش صدیقی کی شریک کردہ نظم پر اپنا تبصرہ ادھار رکھا تھا ، سوچا تھا کہ میں اپنے انداز میں تبصرہ کروں گی ۔ امید ہے سب کو پسند آئے گا میرے بلاگ پر
  6. ل

    طارق ملک کی بیٹی کومبینہ ہراساں کرنیوالاگرفتار‘تعلق پختونخواسے ہے

    اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی بیٹی کو مبینہ ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ ملزم کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے اور محنت مزدوری کرتا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ ملزم نے بیان دیا ہے کہ وہ اپنے بھائی کو فون کررہا تھا ایک ہندسہ غلط ملنے پر کال سابق...
  7. کاشفی

    بیٹی - سائرہ بتول

    بیٹی (سائرہ بتول) میں بیٹی ہوں مرے دنیا میں آتے ہی بہت سے وسوسے آکر مری ماں کو ڈراتے ہیں وہ ہر پل سوچتی ہے یہ مری قسمت نہ جانے کون سے دکھ اپنے دامن میں لیے ہوگی مرا بھائی اگر کوئی شرارت کررہا ہو تو بڑے انداز سے یہ دنیا والے مری ماں سے یہ کہتے ہیں ارے لڑکا ہے جانے دو مگر میرے لیے ان کی نگاہوں سے...
  8. امجد میانداد

    بیٹیاں

    السلام علیکم، ماں پھر بہن، دوست اس کے بعد بیوی اور پھر بیٹی۔ یہ وہ روپ ہیں عورت کے جن سے میں آشنا ہوا۔ ان تمام رشتوں کی صورت وہ اللہ کی رحمت ہی نظر آئی ہے، سرچشمہ رحمت۔ میں نے جتنا پڑھا دیکھا اور پرکھا تو اس نتیجے پر پہنچا کہ کم از کم ہمارے معاشرے میں عورت کو انتہائی آسانی سے بیوقوف بنایا جا...
  9. محمد بلال اعظم

    میری بیٹی میرا غرور

  10. باسم

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    خلیری بہن کی پیدائش پر اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں گڑیا جیسی پیاری مُنّی دامن بھر کے لائی خوشیاں بھیّا کی بہنا آئی ہے سب کا منہ میٹھا کرواؤ ننھی جان کا صدقہ دے دیں دادی اماں کو بلواؤ چھوٹی چھوٹی اس کی آنکھیں ننھے ننھے اسکے پاؤں نانی اماں یہ کہتی ہیں میں تو اس پہ واری جاؤں گال...
  11. ش زاد

    ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

    تمام اہلِ محفل کو حرف ،،خ ،، سے ہماری بٹیا کا نام تجویز کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
  12. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد
Top