میری ننھی پری کی سالگرہ

آج سے دو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور راحت سے نوازا۔
میری ننھی پری حفصہ نور آج دو سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔
مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے، اور ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
بلاشبہ یہ اللہ کےانعام اور رحمت کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔
مجھے نہیں سمجھ آتا کہ میں اس کے ساتھ اپنے تعلق کو کس طرح قلم زد کر سکتا ہوں۔
میری بیٹی! اللہ تعالیٰ مجھے اس قابل بنائے کہ تمہارے حقوق پوری طرح سے ادا کر سکوں۔ آمین

دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ
pic%206_zpsleaqwpfv.jpg~original


pic%208_zps41wtwhh9.jpg~original
 

جاسمن

مدیر
ماشاء اللہ۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔اللہ تعالیٰ حفصہ کو آپ سب کی آنکھوں کی ٹھندک بنائے۔ اچھی قسمت کرے۔ نیک بنائے۔ اُس کی طرف سے آپ کو کسی آزمائش میں نہ ڈالے۔ اُس کا کوئی دکھ نہ دکھائے آپ کو۔ اللہ بری تقدیر سے پناہ دے۔ آمین!
 

فاتح

لائبریرین
بیٹی کو اور والدین کو سال گرہ بہت بہت مبارک۔ دعا ہے کہ حفصہ والدین کے لیے قرۃ العین ہو۔ آمین
 
ؤاووو ماشاءاللہ سو کیوٹ
اللہ زندگی کا ہر سکھ عطا فرمائے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے نصیب اچھے فرمائے
آمین۔ جزاک اللہ حمیرا بہن
اللہ تعالیٰ خوش و خرم رکھیں آمیں ثمہ آمین
آمین۔ جزاک اللہ نور بہن
ماشاءاللہ۔
مبارک ہو تابش بھائی ۔۔
میری طرف سے بٹیارانی کے لیے

HAPPY-BIRTHDAY2.jpg


happy-birthday-600x280-600x280.jpg
بہت شکریہ تجمل بھائی
ماشاءاللہ ۔۔ اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
آمین۔ جزاک اللہ عمر بھائی
ماشاء اللہ۔ حفصہ کو سالگرہ مبارک
بہت شکریہ ذیشان بھائی
 
ماشاء اللہ۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔اللہ تعالیٰ حفصہ کو آپ سب کی آنکھوں کی ٹھندک بنائے۔ اچھی قسمت کرے۔ نیک بنائے۔ اُس کی طرف سے آپ کو کسی آزمائش میں نہ ڈالے۔ اُس کا کوئی دکھ نہ دکھائے آپ کو۔ اللہ بری تقدیر سے پناہ دے۔ آمین!
آمین۔ جزاک اللہ خوبصورت دعاؤں کے لئے جاسمن بہن۔
بیٹی کو اور والدین کو سال گرہ بہت بہت مبارک۔ دعا ہے کہ حفصہ والدین کے لیے قرۃ العین ہو۔ آمین
آمین۔ جزاک اللہ فاتح بھائی
ماشاءاللہ۔
اللہ زندگی کا سکھ عطا فرمائے ۔علم و عمل کی دولت سے نوازے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔​
آمین۔ جزاک اللہ عاطف بھائی
بہت شکریہ ہادیہ بہن۔ خوبصورت پوسٹ

ماشاء اللہ۔۔ پیاری گڑیا کو سالگرہ بہت مبارک :)
بہت شکریہ سارہ بہن۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت شکریہ ہادیہ بہن۔ خوبصورت پوسٹ
شکریہ کی کوئی بات نہیں اور یہ پوسٹ نہیں ہے نا :)
اتنی دور سے سب محفلین پُرخلوص دعاؤں میں اور خوبصورت سے کارڈز سے ہی وش کر سکتے ہیں۔
بچوں کی ان خوشیوں کو ان کی طرح ہی خوبصورت اور پیارے انداز سے منانا چاہیئے:)
اللہ پاک آپ کو،آپ کی فیملی کو دنیا و آخرت کی ہر کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے ۔آپ کی بیٹی کو زمانے کے ہر سرد وگرم سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
بیٹیاں تو قرۃ العین ہوتی ہیں، قلب کا سکون اور چین ہوتی ہیں۔ ماشاءاللہ، آپ اور آپ کی بیٹی کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب۔
 
پیاری سی گڑیا کو سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ محترم۔
شکریہ کی کوئی بات نہیں اور یہ پوسٹ نہیں ہے نا :)
اتنی دور سے سب محفلین پُرخلوص دعاؤں میں اور خوبصورت سے کارڈز سے ہی وش کر سکتے ہیں۔
بچوں کی ان خوشیوں کو ان کی طرح ہی خوبصورت اور پیارے انداز سے منانا چاہیئے:)
اللہ پاک آپ کو،آپ کی فیملی کو دنیا و آخرت کی ہر کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے ۔آپ کی بیٹی کو زمانے کے ہر سرد وگرم سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین
آمین۔ جزاک اللہ ہادیہ بہن
بیٹیاں تو قرۃ العین ہوتی ہیں، قلب کا سکون اور چین ہوتی ہیں۔ ماشاءاللہ، آپ اور آپ کی بیٹی کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب۔
بے شک۔ آمین۔ جزاک اللہ وارث بھائی
 

یاز

محفلین
ماشااللہ بہت پیاری گڑیا جیسی بیٹی ہے۔
آپ اور آپ کی بیٹی کو دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زندگی کو ایمان اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔ آمین

ای گفٹ کے طور پہ یہ قبول فرمائیں۔
51roNZooSmL._SX258_BO1,204,203,200_.jpg


51%2B08aPUFgL._AC_UL320_SR248,320_.jpg


eJQ9Mu8LCVSP5pGJbFMWfihMyMlJ_X3vGDDZVnYI4xZ6VIH2dHEymKK6IcbN4-HlkQ=w300
 

الشفاء

لائبریرین
اللہ عزوجل بٹیا کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔۔۔
ہیپی برتھ ڈے ٹو کیوٹ حفصہ نور۔۔۔:)
 
Top