میری ننھی پری کی سالگرہ


ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔
اللہ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔آسانیاں اور خوشیاں دے۔نصیب اچھے کرے۔والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!


ماشاءاللہ۔
بیٹی کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔

ماشاءاللہ ،
اللہ کریم آپ کی نیک تمنائیں پوری فرمائے ،آمین

ما شاء اللہ، ننھی پری کو سالگرہ مبارک :cake:
اور اللہ تعالیٰ آپ کی دعائیں قبول فرمائے، آمین!

ما شاءاللہ۔
اللہ تعالی دنیاوآخرت کی کامیابی عطا کرے۔ آمین

اللہ تعالیٰ ہمیں ، آپ کو اور آپ کی ننھی پری کو عافیت و فلاح دارین سے نوازے۔۔۔
آمین!!!

آمین! بہت بہت مبارک ہو بیٹی کو بھی اور والدین کو بھی

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی! اللہ اس جنت کی شہزادی کو سدا خوشیاں عنایت فرمائے۔آمین۔

اللہ پاک اس پیاری سی گڑیا کے نصیب اچھے کرے اور اسے آپ کی آنکھوں کے لیے ٹھنڈک بنائے رکھے، آمین! جیتی رہو گڑیا رانی! :)

بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ پاک دین و دنیا کی آسائشیں عطا کرے بھتیجی کو۔


بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی :)

اللہ پاک بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے آمین
آمین۔ جزاکم اللہ۔
تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر شکر گزار ہوں۔
 

لاریب مرزا

محفلین
آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
IMG_20180320_093725.jpg
اوووووووو ماشاء اللہ!! ماشاء اللہ!! پیاری گڑیا اپنے تعلیمی کیرئیر میں ہمیشہ نمایاں کامیابیاں حاصل کرے۔ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے۔ گڑیا کا ذوق اچھا ہو۔ اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین
سالگرہ مبارک ہو حفصہ نور!! :)
تابش بھائی، تصویر سے لگ رہا ہے کہ کھانے پینے کا شوق آپ پہ گیا ہے۔ :)
 
How cute ma sha Allah
Happy Birthday little angel۔
May you have many more to celebrate Ameen


اوووووووو ماشاء اللہ!! ماشاء اللہ!! پیاری گڑیا اپنے تعلیمی کیرئیر میں ہمیشہ نمایاں کامیابیاں حاصل کرے۔ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے۔ گڑیا کا ذوق اچھا ہو۔ اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین
سالگرہ مبارک ہو حفصہ نور!! :)
آمین۔ جزاکم اللہ۔

شوق کی ایک جھلک تو یہ ہے۔ :)


بعض اوقات بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا پڑتا ہے کہ بچے کو شاباش دی جائے یا ڈانٹا جائے۔
ویسے تو کاغذ اس مقصد کے لیے دیے ہوتے ہیں, مگر بعض اوقات بڑا کینوس درکار ہوتا ہے۔ :)
دیوار پر حفصہ کی واٹر پینٹنگ۔ حفصہ ان شاء اللہ پرسوں 4 سال کی ہو جائے گی۔ ماشاء اللہ

تابش بھائی، تصویر سے لگ رہا ہے کہ کھانے پینے کا شوق آپ پہ گیا ہے۔ :)
موڈی ہے اس معاملے میں۔ :)
 

فلک شیر

محفلین
اللہ تعالٰی آپ کو برکت دیں اور گڑیا رانی کو ایمان و یقین ، صحت و عافیت، علم نافع اور عمل صالح والی عمر طویل عطا فرمائیں .. آپ زوجین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا چین بنائے
آمین یا رب العالمین
 
الحمد للہ
حفصہ آج 5 سال کی ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اسے دونوں جہاں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
20190320-195846.jpg


FB-IMG-1552742694006.jpg


ماشاء اللہ
 

لاریب مرزا

محفلین

زیک

مسافر
الحمد للہ
حفصہ آج 5 سال کی ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اسے دونوں جہاں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
20190320-195846.jpg


FB-IMG-1552742694006.jpg


ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ،
تابش بھائی آپ کو اور بیٹی حفصہ کو بہت مبارک ہو ۔
 
ماشاء اللہ۔ مبارک ہو!

ماشاء اللہ.
مبارک ہو تابش بھائی!

ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی :)


مبارک ہو۔ کافی بڑی ہو گئی ہے ماشاءاللہ آپ کی بیٹی
وقت گزرنے کا واقعی پتا نہیں چلتا۔
ماشاءاللہ ،
تابش بھائی آپ کو اور بیٹی حفصہ کو بہت مبارک ہو ۔

جزاکم اللہ خیر
 
Top