میری ننھی پری کی سالگرہ

آج سے دو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور راحت سے نوازا۔
میری ننھی پری حفصہ نور آج دو سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔
مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے، اور ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
بلاشبہ یہ اللہ کےانعام اور رحمت کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔
مجھے نہیں سمجھ آتا کہ میں اس کے ساتھ اپنے تعلق کو کس طرح قلم زد کر سکتا ہوں۔
میری بیٹی! اللہ تعالیٰ مجھے اس قابل بنائے کہ تمہارے حقوق پوری طرح سے ادا کر سکوں۔ آمین

دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ
pic%206_zpsleaqwpfv.jpg~original


pic%208_zps41wtwhh9.jpg~original

ما شا اللہ۔ بہت پیاری ہے۔
 
آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
IMG_20180320_093725.jpg
 

جاسمن

مدیر
ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔
اللہ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔آسانیاں اور خوشیاں دے۔نصیب اچھے کرے۔والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
 

یاز

محفلین
آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
IMG_20180320_093725.jpg
ماشاءاللہ۔
بیٹی کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔
 

عرفان سعید

محفلین
آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
IMG_20180320_093725.jpg
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی! اللہ اس جنت کی شہزادی کو سدا خوشیاں عنایت فرمائے۔آمین۔
 

فرقان احمد

محفلین
آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
IMG_20180320_093725.jpg
اللہ پاک اس پیاری سی گڑیا کے نصیب اچھے کرے اور اسے آپ کی آنکھوں کے لیے ٹھنڈک بنائے رکھے، آمین! جیتی رہو گڑیا رانی! :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
IMG_20180320_093725.jpg
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ پاک دین و دنیا کی آسائشیں عطا کرے بھتیجی کو۔
 
Top