امجد میانداد

  1. امجد میانداد

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    السلام علیکم، سوچا جنہوں نے نہیں پڑھا وہ بھی پڑھ لیں۔ بشکریہ روزنامہ جنگ
  2. امجد میانداد

    ایک انتہائی کارآمد ورڈ پریس پلگ اِن

    السلام علیکم، بہت سے لوگ ورڈ پریس کو بطور ڈیٹا بیس سسٹم یا انفورمیشن مینجمنٹ سسٹم کے طور پہ استعمال کرنا چاہتے ہوں گے کم از کم مجھ جیسے تو۔ مثلاَ: ایسٹس یا انونٹری کا ڈیٹا بیس، ملازمین یا اراکین کا ڈیٹا بیس، رابطوں یا کونٹیکٹ کا ڈیٹا بیس، لاگ بُکس، میل اِن آؤٹ کا ڈیٹا بیس، یا کسی اور طرح کا،...
  3. امجد میانداد

    فری ورڈ پریس بلاگ کی سروس شروع کرنے سے متعلق تجاویز

    السلام علیکم، دوستو، بلاگرز کو معلوم ہو گا کہ ورڈ پریس میں آپ ورڈ پریس کے ذریعے اپنی فری بلاگنگ سروس بھی شروع کر سکتے ہیں۔ دوستوں سے پوچھنا تھا کہ اگر میں شروع کروں تو رسپانس کیسا رہے گا۔ میرا ارادہ ابتدائی یا بیسک سروس شروع کرنے کے بجائے ممبرز کو پریئمیم تھیمز اور پلگ انز کے ساتھ سروس دینے...
  4. امجد میانداد

    ورڈ پریس رجسٹریشن پیج کا لے آؤٹ تبدیل کرنے میں مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! بخدمت جناب گرو صاحبان۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی ورڈ پریس پہ مشتمل ایک ویب سائٹ بنا رہا ہے۔ فدوی نے اس کے لیے مختلف ویجٹس اور پلگ انز کا سہارا لے کر ایک ممبررجسٹریشن فارم بنایا ہے۔ لیکن فدوی اس فارم کا بھدا سا لے آؤٹ تبدیل کرنا چاہتا ہے پر دماغ میں آج کل بھوسےکی بھرمار کی وجہ سے ایسا...
  5. امجد میانداد

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    السلام علیکم، یوں تو بہت سی امیج ہوسٹنگ سائٹس ہیں پر میں چاہ رہا تھا کہ ایک اچھی سی سائٹ اردو میں بناؤں ۔ میں نے درج ذیل فی الحال تین پروجیکٹس پہ کام کیا ہے آپ سے درخواست ہے کہ ٹیسٹ کر کے ضرورت اور آسانی، سپیڈ اور نقائص ان تمام لحاظ یہ تینوں پراجیکٹ چیک کر کے بتائیں کہ ان میں سے کون سا بہتر...
  6. امجد میانداد

    گلزار دل درد کا ٹکڑا ہے

    السلام علیکم، مجھے ماچس فلم سے گلزار کے ایک گانے "چھوڑ آئے ہم، وہ گلیاں" سے خاص طور پہ یہ چند لائنیں بہت پسند ہیں۔ دل درد کا ٹکڑا ہے پتھر کی ڈَلی سی ہے اِک اَندھا کنواں ہے یا اِک بند گلی سی ہے اِک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا میں لاکھ جلاتا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا
  7. امجد میانداد

    دیکھو کوئی وعدہ نہ کرو، بھول جاؤ گے

    السلام علیکم، تصویریں بہت دکھا دیں آپ کو، اب پڑھیں گے آپ ہمارا کلام،:biggrin: دیکھو، کوئی وعدہ نہ کرو، بھول جاؤ گے اُسے یاد زیادہ نہ کرو، بھول جاؤ گے وہ آیا تو کر لینا، گلِے شکِوے سارے ابھی سے اِرادہ نہ کرو، بھول جاؤ گے آپ کے کمنٹس رہنمائی کریں گے اپنی شاعری کا معیار پرکھنے میں۔ محمد...
  8. امجد میانداد

    بیادِ سارا شگفتہ

    السلام علیکم، ذرا تصور کریں اس کرب کا اور اس درد کا جب ایک لڑکی صرف پانچ روپے لیکر زچگی کے دوران ہسپتال جائے اور وہاں موت اور زندگی کی کشمکش کے بعد اس کا بچہ صرف 5 منٹ کے لیئے اس کی زندگی میں آئے اور ہمیشہ کے لیئے چلا جائے بقول اس کی ماں کے "کفن کمانے چلا گیا"۔ اور وہ درد ہو گا جب ہسپتال کے بِل...
  9. امجد میانداد

    کچھ اشعار کی درخواست: عنوان "بہار"

    السلام علیکم، شاعر حضرات سے کچھ اشعار کی فوری درخواست کی جاتی ہے، جشنِ بہاراں یا بہار میلہ ضلع راجن پور کے لئے بہار سے متعلق کچھ اشعار کی اشد ضرورت ہے۔ جناب محمد اسامہ سَرسَری الف عین کاشف عمران فرخ منظور مغزل فاتح محمد اظہر نذیر محمد خلیل الرحمٰن شوکت پرویز مزمل شیخ بسمل محمد...
  10. امجد میانداد

    میری فوٹو گرافی 4: چاند چہرہ

    السلام علیکم، چندا ہر دور میں بڑا ہی محبوب چاند، اُجلا اور روشن چاند اب میرے لینس سے :) قیصرانی عسکری متلاشی زین ذوالقرنین محمد اسامہ سَرسَری نایاب نیرنگ خیال محمداحمدمحمدعلم اللہ اصلاحی نیلم امجد علی راجا محمد شعیب غدیر زھرا محمد بلال اعظم عینی شاہ ، شمشاد ، باباجی دوست ، فرحت کیانی ، ابن...
  11. امجد میانداد

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    السلام علیکم، مجھے خیال آیا کہ میں بھی اردو یونی کوڈ فونٹ بناؤں اس سلسلے میں کوئی بتائے گا کہ کہاں سے شروع کروں اور کون سا سوفٹ وئیر معاون ہو سکتا ہے گلیفس کیا ہیں وغیرہ وغیرہ
  12. امجد میانداد

    اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

    السلام علیکم! آج تو اسلام آباد میں عجب غضب کا موسم رہا، دھواں دار بارش اور کڑاکے دار ژالہ باری۔ تصویریں ملاحظہ کر کے آپ بھی شریکِ ٹھنڈ ہو جائیے۔ چھت پر پڑے اولوں کا ایک منظر پڑوسیوں کے لان پہ تنی ٹاٹ پہ اولوں کا ڈھیر کرسی پہ اولے ہمارے لان کا چھت سے منظر بس لان میں جانے کی ہمت نہیں...
  13. امجد میانداد

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    السلام علیکم، ایک مسئلہ درپیش تھا نیچے دئیے گئے اِن الفاظ کے صحیح ہجے معلوم کرنے ہیں لئے، لیے، لیئے کیے، کئے، کیئے دیئے،
  14. امجد میانداد

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    السلام علیکم، اس سے پہلے محفل پہ سے "حشرات اور چرند پرند" اور "پھول، پودوں "سے متعلق اپنی فوٹو گرافی شئیر کی اس لڑی میں اپنی کچھ خیالی یا نظریاتی فوٹوگرافی شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی میری فوٹو گرافی۔ 1) خالی ہاتھ
  15. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے کس سے ملتا ہوں، کہاں آتا کہاں جاتا ہوں صبح کی شام کی پل پل کی خبر رکھتی ہے میرے کپڑوں سے بتاتی ہے کہ میں کس سے ملا سونگھنے کا بھی وہ کچھ خاص ہنر رکھتی ہے نوٹ کتنے ہیں مری جیب میں، سکے کتنے ایکسرے جیسی وہ باریک نظر...
  16. امجد میانداد

    میری لڑی ، ماڈریٹر کا اپروول اور میرے جوابی مراسلے

    ایک لڑی کا جوابی مراسلہ دیتے ہوئےیہ میسج آ رہا ہے This message is awaiting moderator approval, and is invisible to normal visitors. صرف یہ ایک پوسٹ ہی ماڈریٹڈ کیوں؟
  17. امجد میانداد

    بیٹیاں

    السلام علیکم، ماں پھر بہن، دوست اس کے بعد بیوی اور پھر بیٹی۔ یہ وہ روپ ہیں عورت کے جن سے میں آشنا ہوا۔ ان تمام رشتوں کی صورت وہ اللہ کی رحمت ہی نظر آئی ہے، سرچشمہ رحمت۔ میں نے جتنا پڑھا دیکھا اور پرکھا تو اس نتیجے پر پہنچا کہ کم از کم ہمارے معاشرے میں عورت کو انتہائی آسانی سے بیوقوف بنایا جا...
  18. امجد میانداد

    بول مِٹی دِیا بابِیا، وے تیرے دُکھا ں نے مار مکا لیا

    بارش ہو رہی تھی، ہم نے ہیٹر جلا لیئے، گرم گرم مونگ پھلی لے آئے اور مووی دیکھتے ہوئے کھانے لگے، کچھ دیر بعد پکوڑے اور چائے پھر شام کو گرما گرم سوپ کا پروگرام۔ کیا سب اتنے ہی سکون سے گھروں میں بیٹھے ہیں؟؟؟ میں اٹھا کمبل لپیٹا، چھتری اور کیمرہ لیا، گرم جوتے اور ٹوپی پہن کر باہر نکل آیا۔ اور گھومتا...
  19. امجد میانداد

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    کل سے اسلام آباد میں بارش ہو رہی ہے اور کیا موسم ہے اف ف ف ف۔ مجھےایک رپورٹ کے سلسلے میں کچھ تصاویر لینی تھیں اس لیئے میرا زیادہ فوکس میرے ٹارگٹس پہ تھا لیکن پھر بھی کچھ تصاویر ایک اچھا امیج بنا رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھ لیں ایک جھلک۔
  20. امجد میانداد

    ہرجائی (برائے اصلاح)

    السلام علیکم! اپنا ایک گیت استادوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ گزارش ہے کہ کچھ رہنمائی فرما دیں۔ ہرجائی کیسی اَگن مارے مَن میں تُو نے پیا لگائی صبح شام جلائے موہے تُو بڑا ہرجائی لُٹ گیا مارا چین سانوریا، من چَندرا ستائے رستے پہ نین سانوریا، تُو کاہے نہ آئے خود کو چُھپاؤں اپنی نظر...
Top