اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

ان میں سے بہتر آپ کے خیال میں کون سی سائٹ ہے؟

  • http://i.canvas.pk

    Votes: 12 75.0%
  • http://canvas.pk/ih

    Votes: 4 25.0%
  • http://canvas.pk/ih4

    Votes: 2 12.5%

  • Total voters
    16
السلام علیکم،

یوں تو بہت سی امیج ہوسٹنگ سائٹس ہیں پر میں چاہ رہا تھا کہ ایک اچھی سی سائٹ اردو میں بناؤں ۔

میں نے درج ذیل فی الحال تین پروجیکٹس پہ کام کیا ہے آپ سے درخواست ہے کہ ٹیسٹ کر کے ضرورت اور آسانی، سپیڈ اور نقائص ان تمام لحاظ یہ تینوں پراجیکٹ چیک کر کے بتائیں کہ ان میں سے کون سا بہتر رہے گا تا کہ آپ سب بھی امیج شیک کے بجائے ملک شیک کا سوچیں۔

ان میں سے جو بھی فائنل ہو جائے گی اسے مستقل بنیادوں پہ کر دیا جائے گا۔ بہتر یہی ہو گا کہ ٹیسٹ کرتے ہوئے آپ تصویروں کا کوڈ کاپی کر کے ویسے ہی پیسٹ کر لیں تاکہ صحیح صورتحال کا پتہ چل سکے۔

نمبر ا)http://i.canvas.pk
نمبر 2) http://canvas.pk/ih
نمبر 3)http://canvas.pk/ih4
 
میرے یہاں کھل نہیں رہا ۔پتہ نہیں ارر آ رہا ۔ممکن ہے اس لئے کہ یہاں صرف اکیڈمک سائٹس کھولنا ممکن ہے ۔پروکسی لگا نہیں سکتا کہ پکڑا جا وں گا ۔چلئے دیکھتے ہیں پھر کبھی میں نے نوٹ کر لیا ہے ۔ایڈریس۔:(
 

سید ذیشان

محفلین
اووووووووووووووووووووووووو پااااااااااااااااااااالے شے بچے کس کا ہے بھئی یہ شونو مونو بلکل میرے بھتیجے کی طرح کیٹوووووووووووو ہے :rolleyes:

شکریہ بہن۔ یہ میرا بیٹا ہے جو اس دھاگے میں پایا جاتا ہے :)

آپ کا بھتیجے کی تصاویر کہاں ہیں؟
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے لے آؤٹ میں تیسرا بہت پسند آیا۔ بس اسے اردو میں کنورٹ کیجئے۔ اور بیک گراؤنڈ کا کلر گرے کے بجائے لکڑی کے کلر کا کیجئے۔:):):)
 

سید ذیشان

محفلین
بچہ تو ماشاءاللہ بہت پیارا ہے ذیش لیکن سائٹ کا بھی تو بتائیں کہ کون سی بہت ہے۔

یہی پہلی والی مجھے پسند آئی ہے۔ :)

میرا خیال یہ تھا کہ لنک سے اندازہ ہو جائے۔ اور ڈیسکٹاپ پر یہی تصویر پڑی ہوئی تھی تو لگا ڈالی۔
 
مجھ کو تو پہلی ہی پسند آئی کہ اردو میں ہے۔ بس اس کی لمبی فہرست کو کچھ مختصر کر دیں
بہت شکریہ جناب، اردو میں تو سبھی ہو جائیں گی بلکہ تیسری http://canvas.pk/ih4/ پہ تو اردو اور انگریزی دونوں میں سے کوئی بھی منتخب کر سکتے ہیں۔ بس پوچھنے سے مراد ایک تو سب محترمین کی رائے جاننا تھی تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ اسے امیج شیک یا ٹائینی پِک کے متبادل کو طور پہ استعمال میں رکھیں گے بھی یا نہیں۔
 
اچھا ہے صاحب۔ بچے سب کو اچھے ہی لگتے ہیں کہ وہ بچے جو ہوئے۔
خوش رہئے۔
صاحب بچہ تو جس کا ہے اچھا ہی ہے لیکن آپ سے ویب سائٹ یعنی تصویروں کو ہوسٹ کرنے کی جو تین ویب سائٹس بنا کر میں نے آپ حضرات سے شئیر کی ہیں ان کا پوچھا تھا کہ آپ کو کون سی بہت لگی اور کیوں دوسری نہیں۔ اور یہ کہ آپ انہیں استعمال میں لائیں گے بھی یا نہیں۔
 
chauburjig.jpg

چوبرجی کی پرانی تصویر
 
Top