السلام علیکم،

مجھے ماچس فلم سے گلزار کے ایک گانے "چھوڑ آئے ہم، وہ گلیاں" سے خاص طور پہ یہ چند لائنیں بہت پسند ہیں۔

دل درد کا ٹکڑا ہے
پتھر کی ڈَلی سی ہے
اِک اَندھا کنواں ہے یا
اِک بند گلی سی ہے

اِک چھوٹا سا لمحہ ہے
جو ختم نہیں ہوتا
میں لاکھ جلاتا ہوں
یہ بھسم نہیں ہوتا
 
Top