پتہ نہیں یک دم سے کیا ہوا کہ اب اچانک ہی ہم لوگ
بہت ہی زیادہ سُنی اور بہت ہی زیادہ شعیہ ہو گئے۔
اس بار محرم کے دوران قطعی ایسا کچھ نیا نہیں ہوا جو ہمیشہ سے نہ ہوتا آیا ہو۔
پر اس بار اچانک ہی کوئی سویا ہوا جاگ اٹھا ہو جیسے۔
ہمیشہ سے ہوتی ہرزہ سرائی کے اقتباسات گویا اچانک اور اتفاقاً ہی...
السلام علیکم!
مجھے ورڈ پریس میں پوسٹس کی صرف ایک کیٹیگری کی پوسٹس کا لے آؤٹ اردو کا رکھنا ہے یعنی دائیں سے بائیں اور زبان اور فونٹ اردو (عین ممکن ہے کہ نوٹو نستعلیق رکھوں) رکھنے ہیں۔ یہاں تک کہ ٹائٹل وغیرہ بھی۔
میں دماغ زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہ رہا اگر کوئی کر چکا ہے ایسا پہلے تو مہربانی...
السلام علیکم،
بات کہاں سے شروع کروں۔۔۔۔۔
ویلیئم بٹلر یئٹس کی ایک نظم ہے "Aedh Wishes for the Cloths of Heaven"
اور یہ نظم مجھے بہت پسند ہے۔ اس نظم میں ویلیئم بٹلر کے فرضی کرداروں میں سے ایک کردار 'ایڈھ' جنت یا فردوس کے کپڑوں کی خواہش کرتا ہے۔ اور کہتا ہے
Had I the heavens' embroidered...
الحمداللہ
کل میں پورے چالیس سال کا ہو چکا۔ کچھ کے نزدیک میری زندگی سے ایک سال کم ہو گیا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں میری زندگی میں ایک سال کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک نعمتوں بھرے سال کا اضافہ، ایک خوشیوں بھرے سال کا اضافہ۔ اچھے لوگوں کے ساتھ کا اضافہ۔ پیار، محبت اور خلوص کا اضافہ۔
شاید میں دعوے سے کہہ...
لیجیے جناب اس سیکشن میں بھی حاضری دیے دیتا ہوں، پیش خدمت ہے ایک ہی تصویر میں میری تین عدد کاوشیں ایک گیت، فوٹوگرافی اور فوٹوگرافی پر ڈیجیٹل پینٹنگ۔
تین شعبہ جات کے ماہرین سے معذرت کے ساتھ۔
سفید کاغذ پر گریفائٹ کی سیاہی بھی کبھی کبھی کچھ اس طرح پھیل جاتی ہے کہ بندہ دل ہار بیٹھے۔ آج سے انیس سال پہلے اٹھرہ برس کی الہڑ جوانی میں اپنے ہاتھوں سے تراشے صنم کا بھی میری محبتوں میں شمار ہو گا اندازہ نہیں تھا، کہ کوئی دل پر اتنے لمبے عرصے تک بھی راج کر سکتا ہے۔ 1998 میں ٹیکسچرڈ کارڈ پر بنائی...
امجد بھائی اللہ آپ کا سایہ آپ کے بچوں پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد! :) :) :)
کیک کھانے کے لئے میں چھاپہ مارنے والا ہوں! :cool:
سب ممبران کو میرا سلام
معزرت خواہ ہوں کافی وقت سے کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر رہا۔ آج مجھے سب دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے میں اپنے ورڈ پریس بلاگ میں اردو پیڈ شامل کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی دوست مجھے تفصیل سے اس کا طریقہ بتا سکتا ہے تاکہ میں اور میری طرح کہ اور دوست اسے سیکھ سکیں۔
السلام علیکم،
میری ہی ایک پہلے سے بنائی گئی ویب سائٹ کو پھر سے رینویٹ کرنے کا کام سونپا گیا، ابھی ویب سائٹ زیرِ تکمیل ہے اور سابقہ تجربات کو دیکھتے ہوئے آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ اس سے پہلے بھی بہت مفید مشورے اور آراء سے استفادہ کرنے کا موقع ملا اور کئی خامی پر قابو پا لیا۔
امید ہے آپ لوگ...
السلام علیکم،
ابھی ایک ویڈیو دیکھی تو سوچا آپ سے بھی شئیر کروں، اس میں ایسی کوئی بات تو نہیں تھی لیکن پتا نہیں کیوں دیکھتے دیکھتے آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
میں نے تو آج ہی یہ ویڈیو دیکھی اور دنگ رہ گیا۔ شاید آپ میں سے بہت سے دیکھ چکے ہوں۔
دنگ رہنے کی بہت سی وجوہات تھیں
زندہ رہنے کی جستجو،
ہمت،
کوشش،
محبت،
اور اس ویڈیو کو اس طرح پکچرائز کرنے کا سہرا
دنیا بھر کے کرکٹ لورز ابھی تک فلپ ہیوز کی موت کے حادثے کے شاک میں ہیں اور اسی دوران فلپ ہیوز کی موت کے دو ہی دن بعد ہفتے کے روز اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کیپٹن اور انٹرنیشنل امپائر Hillel Oscar جبڑے پہ بال لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
ربط:
السلام علیکم،
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں کسی عربی فونٹ کے خالق سے اجازت لے لوں اور اس فونٹ میں اردو کے غیر موجود کیریکٹرز ڈالنا چاہوں اور ایسا میں فونٹ لیب میں کرنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ میں ویکٹر میں یا فونٹ لیب کے ایڈیٹر میں ہی کیریکٹرز ایڈاپٹ کر لوں لیکن کس کا متبادل کیا ہے...
السلام علیکم،
سوچا میں بھی کچھ گیمز اور ایپس شئیر کر لوں۔
نمبر1:
Miika ایک ننا منا کیوٹ سا گیم ہے جس کے گرافکس بھی بہت اچھے ہیں۔ اس میں چاروں موسموں کے اسٹیجیز ہیں جنہیں پار کرنا ہوتا ہے۔ تفصیل کے لیے نیچے پلے اِٹ پی کے کا ویڈیو لنک ہے۔
ویڈیو لنک
گوگل پلے کا لنک
ذاتی اسکرین شاٹس:
برازیل میں برطانوی سائنسدانوں کی مدد سے کیے گئے ایک تجربے میں عام لوگوں کی روزمرہ کی نقل و حرکت سے ایک فٹبال گراؤنڈ میں لائٹیں جلائي گئیں۔ تجربے میں لوگوں کی پیدا کردہ کنیٹک انرجی کو بجلي ميں تبديل کر کے فلڈ لائٹس جلانے کے لیے استعمال میں لایا گیا۔ اس طرح لائٹیں جلا کر کھیلا گیا افتتاحی میچ ریو...