1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

کاغذ پر پھیلی سیاہی سے محبت

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2019

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    سفید کاغذ پر گریفائٹ کی سیاہی بھی کبھی کبھی کچھ اس طرح پھیل جاتی ہے کہ بندہ دل ہار بیٹھے۔ آج سے انیس سال پہلے اٹھرہ برس کی الہڑ جوانی میں اپنے ہاتھوں سے تراشے صنم کا بھی میری محبتوں میں شمار ہو گا اندازہ نہیں تھا، کہ کوئی دل پر اتنے لمبے عرصے تک بھی راج کر سکتا ہے۔ 1998 میں ٹیکسچرڈ کارڈ پر بنائی گئی میری ایک گریفائٹ ڈرائنگ جس سے مجھے آج بھی بہت محبت ہے۔

    ڈیجیٹلی تھوڑی ٹون صاف کرنے کی کوشش کی ہے کیوں کہ وقت کے ساتھ ساتھ بار بار چھونے کی وجہ سے گریفائٹ مکس ہوتا اور پھیلتا رہتا ہے۔


    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏فروری 3, 2019
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ! بہت خوب۔ جتنی بھی داد دی جائے کم ہے :) اپنی اور تخلیقات بھی شریک کیجئے گا۔ انتظار رہے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,293
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زبردست!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    شکریہ :cute:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر