کاغذ پر پھیلی سیاہی سے محبت

سفید کاغذ پر گریفائٹ کی سیاہی بھی کبھی کبھی کچھ اس طرح پھیل جاتی ہے کہ بندہ دل ہار بیٹھے۔ آج سے انیس سال پہلے اٹھرہ برس کی الہڑ جوانی میں اپنے ہاتھوں سے تراشے صنم کا بھی میری محبتوں میں شمار ہو گا اندازہ نہیں تھا، کہ کوئی دل پر اتنے لمبے عرصے تک بھی راج کر سکتا ہے۔ 1998 میں ٹیکسچرڈ کارڈ پر بنائی گئی میری ایک گریفائٹ ڈرائنگ جس سے مجھے آج بھی بہت محبت ہے۔

ڈیجیٹلی تھوڑی ٹون صاف کرنے کی کوشش کی ہے کیوں کہ وقت کے ساتھ ساتھ بار بار چھونے کی وجہ سے گریفائٹ مکس ہوتا اور پھیلتا رہتا ہے۔


3azK
 
آخری تدوین:
Top