1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ایک انتہائی متاثر کن ویڈیو

امجد میانداد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 4, 2014

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،
    ابھی ایک ویڈیو دیکھی تو سوچا آپ سے بھی شئیر کروں، اس میں ایسی کوئی بات تو نہیں تھی لیکن پتا نہیں کیوں دیکھتے دیکھتے آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  2. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    واقعی عمدہ وڈیو ہے۔ اگر نرم دلی کا یہی رویہ ہم سب میں پیدا ہو جائے، تو زندگی کتنی آسان اور دلکش ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ دوسری اس طرح کی ویڈیو دیکھی ہے ۔ پہلی ڈھونڈتا ہوں شاید لنک مل جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر