السلام علیکم،

میری ہی ایک پہلے سے بنائی گئی ویب سائٹ کو پھر سے رینویٹ کرنے کا کام سونپا گیا، ابھی ویب سائٹ زیرِ تکمیل ہے اور سابقہ تجربات کو دیکھتے ہوئے آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ اس سے پہلے بھی بہت مفید مشورے اور آراء سے استفادہ کرنے کا موقع ملا اور کئی خامی پر قابو پا لیا۔
امید ہے آپ لوگ اسے دیکھیں گے اور اپنے رائے سے نوازیں گے۔

http://shehersaaz.org.pk/
ویب سائٹ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلا تبصرہ: سائٹ کھولنے پر کی سلیکشن پاپ اپ پر ماؤس کا استعمال ممکن نہیں۔ جس کی وجہ سے کی بورڈ پر لازمی ہاتھ مارنا پڑتا ہے۔ ماؤس سے سلیکشن ممکن ہونی چاہیے۔ ایسا میرا خیال ہے۔
 
پہلا تبصرہ: سائٹ کھولنے پر کی سلیکشن پاپ اپ پر ماؤس کا استعمال ممکن نہیں۔ جس کی وجہ سے کی بورڈ پر لازمی ہاتھ مارنا پڑتا ہے۔ ماؤس سے سلیکشن ممکن ہونی چاہیے۔ ایسا میرا خیال ہے۔
آپ ماؤس سے اس پاپ اَپ کے علاوہ کہیں بھی کلک کرتے تو پاپ اَپ ختم ہو جاتا :) اور وہ میسج صرف پہلی بار کھولنے پر ہی آتا ہے

دوسرا تبصرہ: جہاں فل سکرین کا بٹن ہے۔ اس پر کلوز کا گمان ہوتا ہے۔ جبکہ کلوز کا بٹن نیچے کی طرف ہے۔
ایسا آپ کی عادتیں چھڑانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ سب کا سانچہ ایک سا نہیں ہوتا ، کوئی بھی ڈیولپر کسی طرف بھی بٹن لگا سکتا ہے :)
اور ایسا ہے بھی صرف آرٹیکل کی فیچر امیج پر ہے، گیلری کی تصاویر میں آپ کی عادات کو مدِ نظر رکھا گیا ہے :)

دیکھنے میں اچھی لگ رہی ہے۔ باقی تبصرے فرصت میں۔
:) شکریہ :)
 
Top