السلام علیکم ! احمد بھائی میں بسراءآرٹیکلز کی طرح کی ویب سائٹ بنانا چاہ رہا ہوںاپنے علاقے کی خبروں کے لئے-بلکہ ڈومین اور ہوسٹنگ لے چکا ہوں۔ کیا آپ مھے ئی تھیم اور کچھ مدد دے سکتے ہیں؟
شکرئہ
میری آپ سے بس یہ درخواست ہے کہ برائے مہربانی آپ اپنے اس کارنامہ کی ایک "پی ڈی ایف" فائل بمع تصاویر اور ایک ویڈیو بنا کر مجھے اور ساتھ ہی ساتھ ویب ڈیویلپ مینٹ کے اردو طالب علموں کے ساتھ شئیر کریں۔
اللہ آپ کے نام اور کام اور نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
[Email deleted]
I liked: http://www.basraarticles.com/ur
السلام علیکم و رحمتہ
بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ۔ ۔
بھائی پہلےآپ کی ویب سائیٹ دیکھی ماشاءاللہ کمال بنی ہے۔پھر آپ کو اردو محفل پر بھی فالو کیا، صاف نظر آتا ہے کہ آپ نے کافی محنت کی ہے۔اس تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کرنے میں۔
السلام علیکم ایک بندہ کب سے آپ کے پیچھے لگا ہوا ہے کہ 1235پر فری ایس ایم ایس ہوتے ہیں ۔یہ سروس فری ہے وغیرہ وغیرہ اگر ایسی کوئی بات ہے تو آپ کوئی معلومات ہی شیئر کریں اس مہنگائی کے دور میں کسی کا بھلا ہو گا۔ اور دعا ئیں لے۔ویسے کیا خیال ہے بندہ نواز آپ کا؟؟؟