امجد میانداد

  1. امجد میانداد

    میری کائنات کے 4 رنگ

    السلام علیکم، پودوں اور پھولوں کی طرح مجھے بچے بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔ سبھی کے بچوں کو پیار دیتے اور اُن سے پیار لیتے کب اللہ نے مجھے بھی بچوں سے نواز دیا اس محبت نے سمجھنے ہی نہیں دیا۔ پہلے بیٹی کی پیدائش کے بعد پتہ چلا کہ شفقت کیا ہوتی ہے اور حقیقی معنوں میں رحمت سے آشنائی ہوئی۔ پہلی دونوں...
  2. امجد میانداد

    میرے فن پارے 1

    السلام علیکم، اپنی فوٹوگرافی تو شئیر کر ہی رہا ہوں آپ سے اور وہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا کیوں نہ آپ سے اپنی کچھ ڈرائنگز شئیر کروں۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی اور آپ اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں گے۔ سورۃ فاتحہ مارکرکلرز، پینسل کلرز، پیسٹلز، اور پوائنٹرز۔ بابائے قوم آئل کلر واٹر کلر،...
  3. امجد میانداد

    مجھے کچھ درد دے دو (برائے اصلاح)

    السلام علیکم، میں اپنے خیالات اور جذبات کواک مدت سے الفاظ میں ڈھالتا رہا، احباب نے پسند تو بہت کیا پر کبھی اصلاح نہ ہو سکی۔ یہاں اساتذہ دیکھے تو سوچا اپنے جذبات اور خیالات شئیر کرتا ہوں، پتہ چل جائے گا کتنے پانی میں ہوں۔ اور اصلاح بھی ہو جائے گی۔ مجھے کچھ درد دے دو خوشیاں بھی غموں سی...
  4. امجد میانداد

    مجھے کچھ درد دے دو

    السلام علیکم! میں سمجھ رہا تھا کہ شاید اسکول کالج میں لڑکیوں میں سراہے جانا ہی شاعر ہو جانا ہے۔اس محفل پہ استاد لوگوں کی موجودگی دیکھ کر جی چاہا کہ چلیں تعریف نہ سہی تصحیح کے لیئے تنقید تو ملے گی پر یہاں تو کسی نے پچھلی شئیرنگ کو کسی خاطر نہیں لیا۔ شاعر سمجھ رہا تھا خود کو اس لیئے اپنی کاوشیں...
  5. امجد میانداد

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    السلام علیکم، آپ نے میری فوٹوگرافی سے متعلق پہلے مراسلے میں پھولوں اور پودوں سے متعلق میری فوٹوگرافی ملاحظہ کی، میری کوشش اس میں یہی رہی کہ ان اشیاء کو فوکس کروں جن کی طرف عموماََ ہماری نظر نہیں جاتی۔ اس مراسلے میں آپ میری جانداروں سے متعلق فوٹو گرافی ملاحظہ کریں گے۔ ایک بات میں پہلے بتا دوں کہ...
  6. امجد میانداد

    پاکستان سے امریکہ کی دوستی (اینیمیشن کی میری کاوش)

    السلام علیکم، کچھ سال پہلے فوٹو شاپ میں اینیمیشن کی کوشش کی امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
  7. امجد میانداد

    میرا اک گیت: ہرجائی

    السلام علیکم! اپنا ایک گیت آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں امید ہے آپ کے دلوں میں گھر کر جائے گا۔ ہرجائی کیسی اگن مارے من میں تُو نے پیا لگائی صبح شام جلائے موہے تُو بڑا ہرجائی لُٹ گیا مارا چین سانوریا، من چندرا ستائے رستے پہ نین سانوریا، تُو کاہے نہ آئے خود کو چھپاؤں اپنی نظر...
  8. امجد میانداد

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    دوستو، مجھے فوٹو گرافی کا بے حد شوق ہے اور یہاں اس لڑی میں آپ سے اپنی فوٹوگرافی سےکچھ پھولوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
  9. امجد میانداد

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

    السلام علیکم، جناب ہمیں امجد میانداد لکھا اور پکارا جاتا ہے، کسی مغالطے میں نہ رہیئے میانداد ہمارے پیارے ابو جان کا نام ہے۔ اور جاوید ہمارے ایک کزن ہوتے ہیں۔:) 20 اگست 1980 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی انٹر اور گریجوئیشن کراچی سے اور عملی زندگی کا آغاز بھی کراچی سے ہی...
Top