السلام علیکم،

پودوں اور پھولوں کی طرح مجھے بچے بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔
سبھی کے بچوں کو پیار دیتے اور اُن سے پیار لیتے کب اللہ نے مجھے بھی بچوں سے نواز دیا اس محبت نے سمجھنے ہی نہیں دیا۔
پہلے بیٹی کی پیدائش کے بعد پتہ چلا کہ شفقت کیا ہوتی ہے اور حقیقی معنوں میں رحمت سے آشنائی ہوئی۔ پہلی دونوں بیٹیوں نے تو جیسے مجھے ہوا میں اڑنا سکھا دیا۔ پھر دونوں بیٹوں کی پیدائش سے اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس کی شانِ غنی سے زندگی سرشار ہو گئی کہ کتنا نوازنے والا اور عطاء کرنے والا ہے اور کس طرح نعمتوں میں گھیر دیا مجھے۔

رمیضہ، منال پھر ثوبان اور اُسید
یہ ہیں جی میری کائنات کے رنگ

رمیضہ
2086251033635932709901n.jpg



14997715764192219525284.jpg



20628817849580352928198.jpg


28573337140816221761698.jpg


منال
53761117935600148704558.jpg


76015156932848468872110.jpg


15085315696748933485259.jpg


59890837141143429944261.jpg


25545937140809021581016.jpg


رمیضہ اور منال دونوں
21782440685050025396771.jpg


18135937140827822051477.jpg


21582017849562352471805.jpg


20836617849567152597201.jpg


21610417849559952413308.jpg


53904039846008249873222.jpg


جاری ہے۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیارے پھولوں جیسے
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ، ماشاء اللہ

بہت اچھی تصاویر ہیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ انہین ہر بری نظر سے بچائے اور آپ کو انکی ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔:)
آپ کے بیٹوں کے نام بہت یونیک ہیں ثوبان اور اسید کبھی سنے نہیں۔
اور بڑے ہو کر ثوبان اپنی وہ والی تصویر دیکھ کر بہت شرمندگی محسوس کرے گا اور ہو سکتا ہے کہ تصویر پھاڑ ہی ڈالے تب :p
کیا یہ تصاویر مختلف شہروں کی ہیں ؟ایک میں تو کراچی میں ہیں آپ
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ۔ بہت ہی پیارے بچے ہیں۔ اللہ پاک ان کی عمر دراز اور زبان کنٹرول میں رکھیں کیونکہ ماشاء اللہ بہت شرارتی اور ایکٹو ہیں :)
 

اوشو

لائبریرین
رمیضہ، منال، ثوبان، اسید
ماشاءاللہ! اپنے اپنے نام کی طرح بہت ہی پیارے بچے۔ اللہ کریم سے ان کی خوشیوں بھری لمبی زندگی کے لیے دلی دعا گو ہوں۔ مولا کریم نصیب اچھے کرے۔ اور آپ کو اپنے پیارے کے ساتھ شاد آباد رکھے۔
 
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ انہین ہر بری نظر سے بچائے اور آپ کو انکی ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔:)
آپ کے بیٹوں کے نام بہت یونیک ہیں ثوبان اور اسید کبھی سنے نہیں۔
اور بڑے ہو کر ثوبان اپنی وہ والی تصویر دیکھ کر بہت شرمندگی محسوس کرے گا اور ہو سکتا ہے کہ تصویر پھاڑ ہی ڈالے تب :p
کیا یہ تصاویر مختلف شہروں کی ہیں ؟ایک میں تو کراچی میں ہیں آپ
بہت شکریہ تعبیر،
آمین۔
ثوبان حضورﷺ کے ایک غلام کا نام پڑھنے میں آیا اور کچھ احادیث کی نسبت بھی ان کا ذکر پڑھا اور سنا۔ اسید حضرت حضیفہؓ کے والد اور غزوہ بدر کے صحابی پڑھا اور سنا اور اس کے معنی چھوٹا شیر کے ہیں یہ اسد سے نکلا ہے۔
وہ نہیں پھاڑ پائے گا کیوں کہ تمام تصاور سوفٹ میں ہیں۔
جی یہ تصاویر کراچی، ہری پور اور اسلام آباد میں لی گئی ہیں۔
 
Top