اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم!
    آج تو اسلام آباد میں عجب غضب کا موسم رہا، دھواں دار بارش اور کڑاکے دار ژالہ باری۔ تصویریں ملاحظہ کر کے آپ بھی شریکِ ٹھنڈ ہو جائیے۔

    چھت پر پڑے اولوں کا ایک منظر
    [​IMG]

    پڑوسیوں کے لان پہ تنی ٹاٹ پہ اولوں کا ڈھیر
    [​IMG]

    کرسی پہ اولے
    [​IMG]

    ہمارے لان کا چھت سے منظر بس لان میں جانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
    [​IMG]

    اولے
    [​IMG]

    چھت
    [​IMG]

    اولے گرنے کا منظر
    [​IMG]


    [​IMG]

    مزے کے لگ رہے ہیں نا۔
    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظالمو، تہانوں اللہ پُچھے۔

    یہاں بادل کے ٹکڑے کا نام و نشان نہیں اور آپ اولے دکھا دکھا کر ترسا رہے ہیں۔

    ویسے تصاویر بہت اچھی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوبصورت :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جوتے موزے اور پائنچے ابھی تک بھیگے ہیں اب سوچ رہا ہوں کہ گھر جاتے ہوئے پہنوں کیسے موزے اور جوتے کیوں کہ آتے ہی آفس میں سلیپرز پہن لیے تھے۔ گیس نہیں اور ٹھٹھر ٹھٹھر کر مزہ آ گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    مزے کی پکچرز ہیں امجد بھائی (y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    شکریہ سائیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    تھینکیوز :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    بہت خُوبصورت تصاویر ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ ہمیں بھی ژالہ باری کا مزہ دیلا دیا بہت خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    شکریہ نیلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ژالہ باری کی بہترین تصاویر دیکھ تو مزہ ہی آگیا
    کراچی والوں کے لئے یہ مزے ایک حسرت ہی ہیں
    امجد میانداد کراچی والوں کی طرف سے شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    واہ، اور کراچی والوں کی طرف سے تسلیمات :)
     
  13. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    ژالہ باری کی بہت اعلیٰ عکاسی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,931
    موڈ:
    Lurking
    بہت زبردست!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔۔۔ خاص کر لان والی اور چھت والی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    پشاور میں بھی اسی طرح کی ژالہ باری ہوئی تھی۔آپکی طرح اسکے خوبصورت تصاویر تو نہ بنا سکا لیکن بہر حال چند تصاویر پیش خدمت ہیں
    پشاور میں ژالہ باری
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جناب آپ نے زیادہ اچھا کیپچر کیا ہے،
    اور آپ کی تصاویر دیکھیں بلاگ پہ یاران بطرف ناران بہت زبردست، مزہ آ گیا کسی دن یہاں بھی پوسٹ کر دیں بلکہ اب تو ایک ایک تصویر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ساری تحریر ہی کاپی کر کے پیسٹ کر دیں تصاویر خود ہی ساتھ پیسٹ ہو جائیں گی۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سُننے میں آیا ہے کہ آج بھی راولپنڈی اور اسلام آباد میں خوب بارش ہوئی ہے۔
     
  19. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    خوب مزا کیے،
    رات کوئی 11 سے 12 کے آس پاس شروع ہوئی تھی اور 3 تک رہی ماشاءاللہ خوب بارش اور سیدھی سیدھی
     

اس صفحے کی تشہیر