میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 25, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    اس سے پہلے محفل پہ سے "حشرات اور چرند پرند" اور "پھول، پودوں "سے متعلق اپنی فوٹو گرافی شئیر کی اس لڑی میں اپنی کچھ خیالی یا نظریاتی فوٹوگرافی شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی میری فوٹو گرافی۔

    1) خالی ہاتھ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • زبردست زبردست × 6
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    2) زندگی ہاتھوں سے نکل رہی ہو جیسے
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    3) تِھنک گرین۔ یہ ڈرائنگ بھی میری ہے۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    4) عکس
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • زبردست زبردست × 5
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    5) آئی لو یو (پاکستان) ؛)
    [​IMG]

    6)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    7) لاکھوں جھلمل کرتی لہریں، پر، زندگی ہو رہی ہے۔ (ہاکس بے کراچی)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 30
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    8) بنٹو اینڈ ببلی (بچوں کے بلبلے بنانے والی یہ اشکال صفحے پہ رکھ کر بس کچھ مارکر پھر کر یہ بنا لیا)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    9) بات کہنی کبھی اتنی مشکل تو نہ تھی (میری ایک انگریزی نظم، فوٹو گرافی میں)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    10) قدم رکھ چکا ہوں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
    • زبردست زبردست × 9
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    11) تنہائی (کیمرے کو آٹو پہ سیٹ کرکے آخرمیں اپنی ایک اچھی تصویر بنانے میں کامیاب ہو ہی گیا)
    [​IMG]

    12) Up above the world so High (بچپن کی نظم کو عملی جامہ پہنانے کے لیئے میں نے اوپر ہی کے تجربے کو دہراتے ہوئے کئی شاٹس کے بعد آخر اس پوز پہ کام کیا اور گوگل سے بگلے کے پر لے کر اور کچھ بادل ڈھونڈ کر خود کو اڑتا دیکھ ہی لیا آخر)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 24
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    13) امید
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • متفق متفق × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    14) محبت، پوسٹر کلر پانی میں گھلتے ہوئے اور ایک نوٹ اِٹ پیڈ کے پنے پہ مارکر سے لکھی گھُلتی ہوئی محبت۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    15) کیلے پہ تجربہ
    [​IMG]

    16) ذرا قریب سے
    [​IMG]

    17) ایک اور زاویہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 22
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,466
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. شہزاد احمد

    شہزاد احمد مہمان

    بہت خوب ،محترم!

    ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ
    ایک وہ ہیں ۔۔۔ جنہیں تصویر بنا آتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ کیلا کھایا بھی تھا بعد میں یا آپکی فوٹو گرافی کے چکر میں ضائع ہوا تھا:(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    لو ماحول دوست لوگ بھی جاگ گئے۔ کھا لیا تھا جی۔ اور کیلے والا دل بھی کھا لیا تھا۔ اور چھلکے بھی ضائع نہیں کیئے بلکہ بکری کو کھلا دئیے تھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  20. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    توٹھیک ہے نا ویسے کھانے پینے کی چیزیں میں بالکل بھی ضائع نہیں کرتا :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر