میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

توٹھیک ہے نا ویسے کھانے پینے کی چیزیں میں بالکل بھی ضائع نہیں کرتا :rolleyes:
بہت عمدہ ،

اور ہم وہ کیلے کپڑے کے بیگ میں لائے تھے اور ہم وہ کپڑے کا تھیلا بار بار استعمال کرتے ہیں۔ اور ۔۔ اور ۔۔ اور۔۔ خوش عسکری بھائی۔
ویسے میں بھی کافی Environmentalist واقع ہوا ہوں۔ اور ابو سے مار اور بھری ہوئی پلیٹیں کھا کھا کر مجھے بھی کھانا بچانے کی عادت نہیں یہاں تک کہ سارے رشتہ دار اور گھر والے میرا خالی کپ دیکھ کر پہچان جاتے ہیں کہ امجد نے اس کپ میں چائے پی ہے۔ کیوں کہ پتی کے باریک ذرات تک نہیں پائے جاتے اس میں بالکل خشک۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
7) لاکھوں جھلمل کرتی لہریں، پر، زندگی ہو رہی ہے۔ (ہاکس بے کراچی)
554334_454028524613048_690466461_n.jpg
زبردست ۔۔۔ :)
 
کمال کے آرٹسٹ ہو بھیا امجد میانداد۔
آرٹ ورک تو کمال ہے ہی، مجھے آپ کی فوٹوگرافی نے بہت متاثر کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت ترقی عطا فرمائے۔ آنکھیں ٹھنڈی ہو گئیں۔
 
Top