میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

السلام علیکم،

اس سے پہلے محفل پہ سے "حشرات اور چرند پرند" اور "پھول، پودوں "سے متعلق اپنی فوٹو گرافی شئیر کی اس لڑی میں اپنی کچھ خیالی یا نظریاتی فوٹوگرافی شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی میری فوٹو گرافی۔

1) خالی ہاتھ
400484_509271032422130_1141542567_n.jpg
 
11) تنہائی (کیمرے کو آٹو پہ سیٹ کرکے آخرمیں اپنی ایک اچھی تصویر بنانے میں کامیاب ہو ہی گیا)
420307_396887480327153_1063596547_n.jpg


12) Up above the world so High (بچپن کی نظم کو عملی جامہ پہنانے کے لیئے میں نے اوپر ہی کے تجربے کو دہراتے ہوئے کئی شاٹس کے بعد آخر اس پوز پہ کام کیا اور گوگل سے بگلے کے پر لے کر اور کچھ بادل ڈھونڈ کر خود کو اڑتا دیکھ ہی لیا آخر)
150791_454028734613027_547702829_n.jpg
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
بہت خوب ،محترم!

ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ
ایک وہ ہیں ۔۔۔ جنہیں تصویر بنا آتی ہے
 
یہ کیلا کھایا بھی تھا بعد میں یا آپکی فوٹو گرافی کے چکر میں ضائع ہوا تھا:(
لو ماحول دوست لوگ بھی جاگ گئے۔ کھا لیا تھا جی۔ اور کیلے والا دل بھی کھا لیا تھا۔ اور چھلکے بھی ضائع نہیں کیئے بلکہ بکری کو کھلا دئیے تھے۔
 

عسکری

معطل
لو ماحول دوست لوگ بھی جاگ گئے۔ کھا لیا تھا جی۔ اور کیلے والا دل بھی کھا لیا تھا۔ اور چھلکے بھی ضائع نہیں کیئے بلکہ بکری کو کھلا دئیے تھے۔
توٹھیک ہے نا ویسے کھانے پینے کی چیزیں میں بالکل بھی ضائع نہیں کرتا :rolleyes:
 
Top