میری لڑی ، ماڈریٹر کا اپروول اور میرے جوابی مراسلے

ایک لڑی کا جوابی مراسلہ دیتے ہوئےیہ میسج آ رہا ہے
This message is awaiting moderator approval, and is invisible to normal visitors.

صرف یہ ایک پوسٹ ہی ماڈریٹڈ کیوں؟
 
مقدس

لائبریرین
بھیا ایسا تب ہوتا ہے جب ہم نے ایسے سیکشن میں پوسٹ کیا ہو جو انڈر مانڈریشن ہو
جب کوئی اس کو اپروو کرے گا تو باقی سب بھی دیکھ سکیں گے اور ایسا صرف آپ کے مراسلے کے ساتھ نہیں ہوا۔۔ باقی سب کے مراسلے بھی اس سے گزر کر آتے ہیں
 
پر باقی مراسلوں کے ساتھ اسی لڑی میں ایسا نہیں ہوا۔
 
یہ کیسے معلوم ہوا؟ مذہب کی فورموں میں سارے مراسلات ماڈریٹ ہوتے ہیں، بلکہ میرے بھی حذف کئے جا چکے ہیں!!
یہ لڑی فورم "ہمارا معاشرہ میں تھی" بول مِٹی دِیا بابِیا، وے تیرے دُکھا ں نے مار مکا لیا
بس صرف 2 جوابی مراسلوں پہ ہی مذکورہ بالا پیغام آیا تھا۔
 
Top