نتائج تلاش

  1. ش

    مبارکباد خیر مبارک لیکن !!!

    شمشاد صاحب ،اور دیگر احباب، یاد رکھنے کے لئے ممنون ہوں‌۔ لیکن ذرا سا کنفیوژن پید اہو گیا ہے ۔۔ 26 جنوری کو میری پیدائش کا حادثہ پیش نہیں‌ آیا تھا ۔ وہ ماہ وش کی شرارت تھی اور کچھ نہیں‌تھا ۔ میں‌ نے جولائی کی 11 تاریخ‌کو اس دنیا کی آلودہ ہوا میں‌ پہلا سانس لیا تھا ۔ میرا طالع برج سرطان ہے اور...
  2. ش

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    آج ایسے ہی ایم ایس این پر ایک دوست کو بہت دن بعد دیکھا تو کچھ ایسائٹڈ‌ ہو کر بات کرنا چاہی ۔ دوست مصروف تھا یا کوئی اور بات تھی کہ اس کے جواب میں‌وہ شدت تھی نہ احساس ۔۔ پر اس رویہ پر میرا موڈ‌ پتا نہیں‌ کیوں‌ آف ہو گیا ۔۔ ایک اداسی کا تاثر ایک عجیب سی خلش کا تار چھڑ‌گیا جیسے ،،اور مجھے ہر چیز...
  3. ش

    ضیا الحق قاسمی انتقال کر گئے

    اردو کے نامور مزاح نگار اور ماہنامہ ظرافت کے مدیر ضیاءالحق قاسمی حرکت قلب بند ہونے سے جمعرات کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر اکہتر برس تھی۔ ضیاءالحق قاسمی امرتسر میں پیدا ہوئے ، پاکستان بننے کے بعد ان کا خاندان حیدرآباد آ کر آْباد ہوا۔ بعد میں وہ کراچی منتقل ہوگئے جہاں سے انہوں نے ماہنامہ...
  4. ش

    سارا شگفتہ: تبصرہ و تجاویز

    شگفتہ ، دوسرے حرف کا انتظار ہے ۔۔۔
  5. ش

    حضرت عیسٰی کی آل اولاد؟

    زکریا آج کل حضرت عیسی‌ (سلام علیک) کے شجرے کا بڑا چرچا ہے ، یعنیٰ ان کی اولاد اور اس کی اولاد ۔۔۔ کچھ اس کا بیان کرو کہ تاریخی مسئلہ ہے ۔۔ اور تاریخ‌ درست رہنی چاہیئے ورنہ درست کر دینی چاہیئے ۔۔ ‌
  6. ش

    پاکستان میں‌ زلزلے کا ایک سال

    آج 8 اکتوبر ہے ۔ٹھیک ایک سال پہلے آج ہی کے روز پاکستان میں قیامت خیز زلزلہ آیا تھا۔ آپ تمام خواتین و حضرات کی خدمت میں‌ایک تجویز یا رائے پیش کر رہا ہوں‌،، ‌ کہ آپ تمام لوگ اس ہولناک زلزلے میں جاں‌بحق ہونے ولوں کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کریں‌ ۔۔ اللہ تعالیٰ 8 اکتوبر کے سانحے میں‌جاں‌بحق ہونے...
  7. ش

    زلزلے کا ایک سال

    وزیر اعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام تین سے پانچ سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت زلزلے سے متاثرہ کسی ایک شخص کو بھی تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ ۔۔آٹھ اکتوبر کو یوم یکجہتی و استقامت پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے زلزلے سے...
  8. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    ایک غزل جو شائد میرے تعرف کو کافی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے تعارف کا کوئی رستہ نکلے جان پہچان بڑھانے کا سلسلہ نکلے یہ سوچ کر بیٹھ گیا ہوں سر مقتل قاتل مجھے یاں ڈھونڈتا ہی آ نکلے اس سے ملنے کو چلا تو راہ میں ہزاروں پتھر مرے لمس آشنا نکلے شائد آپ کو بھی مل ہی جائے کہیں شاہد...
  9. ش

    شطرنج کی بازی

    عجب کھیل ہے دنیا جس میں‌چال ہمیشہ رنج کی ہے سچ پوچھو تو دنیا داری اک بازی شطرنج کی ہے جو آگے اپنا بیٹھا ہے وہی ہے خود دشمن اپنا راہ دکھانے والا ہو جاتا ہے یہاں‌ راہ زن اپنا کیسا شاہ کیا پیادہ حالت سب شش و پنج کی ہے سچ پوچھو تو دنیا داری اک بازی شطرنج کی ہے
  10. ش

    احمد ندیم قاسمی انتقال کر گئے

    معروف شاعر،ادیب اور ممتازکالم نگار احمد ندیم قاسمی پیر کی صبح تقریبا پونے دس بجے (پاکستان ٹائم ) خالق حقیقی سے جا ملے ۔ان کی عمر نواسی سال تھی ۔۔ معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کو ہفتہ کے روز دل کی تکلیف کے باعث لاہورکے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا یا گیا تھا۔جہاں وہ مسلسل...
  11. ش

    ایک نظم حسب حال

    کچھ تنگی اوقات ہے ، کچھ تلخی حالات ہے ، کچھ لوگ بھی مہرباں نہیں، کچھ شجر تو ہیں اماں نہیں، کچھ بے وطنی بھی چھائی ہے ، کچھ دل نے آگ لگائی ہے، کچھ خود بھی اپنا پتہ نہیں، کچھ اہل شہر میں وفا نہیں، کچھ اپنے بھی بیگانے ہیں، کچھ دوست ہیں ، انجانے ہیں، کچھ لوگ شکایت کرتے ہیں، کچھ...
  12. ش

    کھڑی بولی

    زیف آپ نے جو کھڑی بولی کی بابت تحقیق کی ہے کیا اس کو یہاں ہم لوگوں‌سے شیئر نہیں‌کریں‌گے ۔۔ویسے کیا آپ اس بات سے متفق ہیں‌کہ پشاور اور ہزارہ کی ہند کو بولی سے برما کی سرحد پر بولی جانے والی بہاری بولی اور بنگلہ تک تمام بولیاں بشمول پوربی ، دکھنی ، بھوج پوری ، پنجابی ، آسامی ، چھتیس گڑھی ،...
  13. ش

    احادیث‌ نبوی

    منتخب احادیث‌نبوی ۔۔ شرک کے بعد بدترین گناہ کسی انسان کو تکلیف پہنچانا ہے۔ جس کو مسلمان کا غم نہ ہو، وہ میری امت میں سے نہیں ۔ تم اپنے بھائی کی مدد کرو، خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ مظلوم کی مدد ظالم سے اس کو چھڑانا، اور ظالم کی مدد اس کو ظلم سے باز رکھنا ہے۔ جو شخص...
  14. ش

    تبصرہ

    بھائی ، اردو کا آغاز اور ارتقاء‌میں‌یہ بحث‌چل ہی رہی ہے ،، اس لئے نیا دھاگہ الگ کرنے کی کیا ضرورت تھی ،، ویسے وہاں‌آپ کا خیر مقدم ہے ،،،امید ہے کہ بحث‌میں‌شریک ہو کر تشنگان علم کی پیاس بجھائیں‌گے ۔۔۔۔
  15. ش

    آپ کی سینسر پالیسی کیا ہے ؟

    سلام بھائی نبیل ،، نیٹ‌کی دنیا میں‌اردو کی کائینات سے صفحہ 7 اور 8 غائب کر دئے گئے ہیں‌، کیا میں‌وجہ جان سکتا ہوں‌؟؟ وہاں اردو زبان اور لسانیات کے حوالے سے اہم بحث ہو رہی تھی ۔‌۔۔کیا لوگ یہاں سچ بیانی اور علمی بحث نہیں‌کر سکتے ؟؟؟
  16. ش

    دل کا معاملہ ہے

    طبی تاریخ میں ایسا کم ہی دیکھا گیا ہے کہ کسی انسان کا دل سینے میں دائیں جانب موجود ہو ،،کراچی کے فواذ کا دل بھی دائیں جانب ہے لیکن وہ ایک نارمل زندگی گزار رہا ہے ۔۔ چودہ سالہ فواذ ضیا پی ای سی ایچ ایس میں رہتا ہےاور نویں جماعت کا طالب علم ہے۔ فواذ اور اس کے والدین کوعلم نہیں تھا کہ اس کا دل...
  17. ش

    ‌‌اپنی جلد کو بچائیں‌

    طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں سورج کی شعاعوں سے جلد کی حفاظت انتہائی ضروری ہے ۔ امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرمی میں سورج کی تپش انسانی جلد کے حساس خلیات کو جلا دیتی ہے ۔خاص طور پر سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ شعائیں انسانی جلد کے لئے نقصاندہ...
  18. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    غالب نے کہا تھا ،،،،جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر ۔۔۔۔ان آبلوں‌کے پاوں‌سے گھبرا گیا تھا میں‌۔۔۔ تو ہمارا دل خوش ہوا ہے ویب پر یہ اردو سائٹ‌دیکھ کر ۔۔۔۔واقعی کافی دن سے دل میں‌خواہش تھی کہ انٹڑ نیٹ‌پر اردو لکھی اور پڑھی جا سکے ۔۔ قابل مبارک باد ہیں‌وہ لوگ جنہوں‌نے اس سلسلے میں‌ کاوش کی اور...
Top