‌‌اپنی جلد کو بچائیں‌

طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں سورج کی شعاعوں سے جلد کی حفاظت انتہائی ضروری ہے ۔


امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرمی میں سورج کی تپش انسانی جلد کے حساس خلیات کو جلا دیتی ہے ۔خاص طور پر سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ شعائیں انسانی جلد کے لئے نقصاندہ ہیں ۔ زیادہ دیر براہ راست سورج کی شعاعوں میں رہنے سے جلد کے کینسر کی خاص قسم melanoma کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ۔تاہم ماہرین کاکہنا ہے کہ کچھ دیر سورج کی روشنی میں رہنا انسانی صحت کے لئے ضروری ہے کیونکہ سورج کی شعاعوں میں وٹامنز کے صحت بخش کامبی نیشنز موجود ہیں۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شاہد بھائی، بہت عمدہ کاوش ہے۔ ویسے اگر وقت ہو تو اس موضوع پر ایک تفصیلی مضمون لکھ دیں۔ کیونکہ اس سے متعلق کافی سوال تشنہ طلب ہوتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
محب یار کبھی تو کوئی کام خود بھی کر لیا کرو، سب کو بڑھاوا دیتے ہو، کرتے کراتے کچھ بھی نہیں۔ حتٰی کہ سی شارپ والا مضمون بھی صرف لنکس پر مشتمل ہے :( اب کیا کہوں۔ اللہ کرے ابھی تین چار شگفتہ صاحبائیں آجائیں۔
بےبی ہاتھی
 
Top