1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

پاکستان میں‌ زلزلے کا ایک سال

شاہد احمد خان نے 'پاکستان میں زلزلہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 8, 2006

  1. شاہد احمد خان

    شاہد احمد خان محفلین

    مراسلے:
    355
    آج 8 اکتوبر ہے ۔ٹھیک ایک سال پہلے آج ہی کے روز پاکستان میں قیامت خیز زلزلہ آیا تھا۔ آپ تمام خواتین و حضرات کی خدمت میں‌ایک تجویز یا رائے پیش کر رہا ہوں‌،، ‌ کہ آپ تمام لوگ اس ہولناک زلزلے میں جاں‌بحق ہونے ولوں کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کریں‌ ۔۔ اللہ تعالیٰ 8 اکتوبر کے سانحے میں‌جاں‌بحق ہونے والوں‌کی مغفرت کرے اور ان کے درجات بلند کرے ،،، ساتھ ہی متاثرین زلزلہ کو ہمت و استقامت اور صبر عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,957
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اللہ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
    بے شک وہ شہید ہیں۔
     
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اللہ مرحومیں کے گناہوں کو معاف فرمائے اور انہیں جوار ِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین۔
     
  4. شاہد احمد خان

    شاہد احمد خان محفلین

    مراسلے:
    355
    پاکستان میں‌تاریخ‌ کے بدترین زلزلے کو ایک سال پورا ہوا ۔ جس پر رائے کے اظہار کے لئے یہ دھاگہ کھولا گیا ، وائے افسوس محفل پر کثرت سے بولنے والوں‌نے بھی اس بارے میں‌ایک حرف کہنا ضروری نہیں‌سمجھا ۔۔
     
  5. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088

اس صفحے کی تشہیر