شاہد احمد خان
محفلین
آج 8 اکتوبر ہے ۔ٹھیک ایک سال پہلے آج ہی کے روز پاکستان میں قیامت خیز زلزلہ آیا تھا۔ آپ تمام خواتین و حضرات کی خدمت میںایک تجویز یا رائے پیش کر رہا ہوں،، کہ آپ تمام لوگ اس ہولناک زلزلے میں جاںبحق ہونے ولوں کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کریں ۔۔ اللہ تعالیٰ 8 اکتوبر کے سانحے میںجاںبحق ہونے والوںکی مغفرت کرے اور ان کے درجات بلند کرے ،،، ساتھ ہی متاثرین زلزلہ کو ہمت و استقامت اور صبر عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین