نتائج تلاش

  1. ماسٹر

    دنیا کے سب سے عمررسیدہ گلوکار اور اداکار 108 سال کی عمر میں وفات پاگے -

    ہا لینڈ اور جرمنی میں اداکار اورگلوکار کی حیثیت سے ایک لمبی زندگی گزارنے کے بعد
  2. ماسٹر

    یہ بھی فن مصوری ہے

  3. ماسٹر

    کمپیوٹر کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ CeBIT

    امسال بھی جرمنی کے شہر ہینوور میں دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹر نمائش کا انعقاد یکم سے پانچ مارچ تک اپنی روایات کے مطابق ہو رہا ہے ۔ تقریبات کا آغاز چانسلر میرکل کے خطاب سے ہوا جبکہ ترکی کے وزیر اعظم بھی ہمراہ تھے جو اس سال نمائش کا پارٹنر ملک ہے - اس سال ایک سو ممالک کی 4200 کمنیاں اس میں اپنی...
  4. ماسٹر

    دنیا کی سب سے بڑی Techno Party کے دوران 19 افراد ہلاک

    اس پارٹی کی ابتدا Love parade کے نام سے 1989 میں برلن شہر کے عین وسط میں ہوئی ، جہاں دو ٹرکوں پر لاوڈ سپیکروں پر میوزک کے ساتھ 150 افراد نے گلیوں میں ڈانس کر کے کی - مگر اگلے ہی سالوں میں اس تعداد میں تیزی سے اضاف ہہونے لگا - اس پریڈ کو شہر کے اندرون سے نکال کر ایک بہت بڑے پارک میں منتقل کر...
  5. ماسٹر

    فیفا ورلڈکپ 2010 کا ایک نرالا تحفہ؛ " وو وو زیلا "

    جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈکپ کے دوران ٹی وی والوں اور کھلاڑیوں کے لیے ایک چیز پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے ، اور وہ ہے " وو وو زیلا "- یہ ایک قسم کا ٹرمپٹ ہوتا ہے ، جس کی لمبائی 30 ، 40 سینٹی میٹر ہوتی ہے -اور آواز ہاتھی سے ملتی مگر بہت اونچی ہوتی ہے -جس کی وجہ سے اس پر پابندی کا مطالبہ بھی...
  6. ماسٹر

    پردہ پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بیلجیم ہو گا !

    بیلجیم میں عنقریب ایک قانون بننے والا ہے ، جس کے تحت مکمل پردہ کرنے والی خواتین کے لیے ہسپتالوں ۔ سکولوں اور بازاروں میں داخلہ بند کر دیا جائے گا - پابندی نہ کرنے پر جرمانہ ہوگا - ملک کی اکثریت کیتھولک ہے اور مسلمانوں کی تعداد صرف 5 فیصد ہے - وہاں کی تمام بڑی پارٹیاں اس قانون کے حق میں ہیں -اب...
  7. ماسٹر

    Cebit: دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کی نمائش

    جرمنی کے شہر ہنوور میں ہر سال Cebit کے نام سے الیکٹرونک کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش لگتی جس کا انعقاد امسال 2 سے 6 مارچ تک نہائت کامیابی سے عمل میں آیا - جنگ عظیم دوم کے بعد 1947 میں پہلی مرتبہ انگلستان کی شمالی جرمنی میں متعین نگران حکومت نے اس کا انعقاد کروایا - اس کا مقصد یہ تھا کہ جرمنی کی...
  8. ماسٹر

    جرمنی: پروٹسٹنٹ چرچ کی صدر پر " الکحل کیس "

    جرمنی میں پروٹیسٹنٹ چرچ کی صدر Margot Kässman ہفتہ کے روز جب ہنوور شہر میں ایک سرخ سگنل پر رکے بغیر گزر گئیں تو ایک چوکس سپاہی نے روک لیا - سوال و جواب کے دوران اس نے الکحل کی بو محسوس کی چنانچہ ان کا ٹیسٹ لیا گیا - ان کے خون میں 00/0 1،54 الکحل نکلی ، جبکہ اجازت زیادہ سے زیادہ 0،5 کی ہے ، اس...
  9. ماسٹر

    دیوار برلن کے انہدام کو 20 سال ہو گئے ، ایک انقلابی واقعہ

    9 نومبر کو دیوار برلن گرے 20 سال ہو گئے - جس نے28 سال تک ایک طرح سے پہلی اور دوسری دنیا کے درمیان بارڈر کا کردار ادا کیاتھا - دوسری جنگ عظیم میں جب جرمنی کو شکست ہو گئی تو فاتح قوموں نے اس ملک پر کنٹرول قائم رکھنے کی خاطر اس کو چار حصوں میں تقسیم کر دیا - شمالی علاقہ میں برطانیہ ، وسطی...
  10. ماسٹر

    دنیا کے ممالک میں سب سے اونچا معیار زندگی ناروے کا ( uno )

    اقوام متحدہ ہر سال تمام دنیا کے ممالک کے اعداد و شمار پر مشتمل ایک لِسٹ Human Development Report کے نام سے شائع کرتی ہے ، جس سے ان ملکوں کے معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے - اس سال کی رپورٹ میں 2007 کے اعدادوشمار مد نظر رکھ کر حساب لگایا گیا ہے ، جس کے مطابق سب سے اونچا معیار زندگی ناروے کا...
  11. ماسٹر

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    جرمنی کےتیسرے بڑے شہر میونخ میں 1810 سے یہ میلہ ہر سال ہو رھا ہے - اس سال بھی یہ 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک شہر کے ایک 4 مربع کلو میٹر بڑے میدان میں بڑے بڑے شامیانوں میں اور کھلے آسمان کے نیچے ہو رہا ہے جن میں بیک وقت ایک لاکھ سے زیادہ افراد کے بیٹھنے کا انتظام موجود ہے - اس میلے کی شہرت...
  12. ماسٹر

    سالانہ مہنگائی کی شرح 0ہ0 فیصد ، جرمنی میں عا لمی بحران کا نتیجہ

    دنیا کا اکثر ممالک کے لیے مہنگائی ایک بہت بڑی مصیبت بنی ہوئی ہے ، جن میں ہمارا وطن پاکستان بھی شامل ہے - جہاں ہر سال مہنگائی کی گارنٹی دی جا سکتی ہے ، چاہے حالات کچھ بھی ہوں - مگر بعض ممالک میں اس سے الٹ معاملہ بھی ہو جاتا ہے ، جیسے جرمنی کے اس سال کے اعدادوشمار بتا رہے ہیں - گذشتہ مہینوں...
  13. ماسٹر

    جرمنی کے ایک فٹ بال کلب کے ترانہ میں آنحضور (ص) کے نام پر اعتراض

    جرمنی کے ایک مشہور فٹ بال کلب Schalke 04 کے ترانہ میں ایک شعر ہے جس میں آنحضور(صلی ا للہ علیہ و سلم ) کا اسم مبارک آتا ہے - یہ شعر کلب کے فین میچ سے پہلے اور بعد میں گلیوں اور بازاروں میں گاتے پھرتے ہیں ، ان میں ایک بہت بڑی تعداد ترکی مسلمانوں کی بھی ہے - یہ شعر کچھ یوں ہے : - - " محمد...
  14. ماسٹر

    " flu- party " بیماری سے بچنے کے لئے ایک عجیب و غریب حربہ

    سوائن فلو کی بیماری کے پھیلائو میں اس وقت بہت تیزی آ چکی ہے ۔ ماہرین کے انداذہ کے مطابق اس وقت صرف امریکہ میں دس لاکھ سے زیادہ کیس ہو چکے ہیں اگرچہ سرکاری اعداد و شمار اس سے کم تعداد بتاتے ہیں - دنیا کے 160 ممالک میں یہ بیماری پہنچ چکی ہے - صرف برطانیہ میں ایک ماہ کے اندر بیماروں کی تعداد دوگنا...
  15. ماسٹر

    دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China ہے

    جہاں ماضی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں کا تعلق مغربی ممالک سے ہوتا تھا ، وہاں اس وقت دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں سے پانچ کا تعلق چین سے ہے - بلکہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China بھی چین سے ہے ، جس کے 355،8 ارب ڈالر کے حصص اس وقت مارکیٹ میں ہیں - پہلی دس کمپنیاں اس ترتیب سے ہیں- 1 - -...
  16. ماسٹر

    سعودی عرب کی حکومت کے لیے "سوائن فلئ " ایک بڑی پریشانی

    حکومت سعودیہ نے مورخہ 18 جون کو مکہ مکرمہ میں پہلے سوائن فلو کیس کی تصدیق کر دی - حکومت جہاں حج کی تیاریاں کر رہی ہے وہاں فلو سے بچائو کے انتظامات بھی تیزی سے شروع کر رہی ہے - اس سے قبل مدینہ میں بھی تین کیس ہو چکے ھیں ، جس سے ملک میں اس وقت کل 29 افراد اس بیماری میں مبتلا ہو چکے ھیں ۔ حکومت...
  17. ماسٹر

    بغداد سے امریکی فوج کا انخلاء مکمل !

    عراق کی جنگ کے 6 سال بعد امریکی فوج نے بغداد اور دوسرے بڑے شہروں سے انخلاء کے بعد تمام انتظام مقامی اداروں کے سپرد کر دیا ۔ بغداد کے عوام نے اس موقع پر شہر کے بڑے پارک میں جمع ہو کر آتشبازی اور ناچ گا نے سے اپنی خوشی کا اظہار کیا - لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ان کے ملک سے نہایت ہی توہین...
  18. ماسٹر

    جرمنی میں حکومتی سطح پر ہونے والی چوتھی کانفرنس بھی ناکام

    2006 سے جرمنی میں حکومتی سطح پر اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے - یہ پہلی دفعہ تھی کہ مسلمانوں کو اس ملک میں بولنے کے لیے ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا گیا - مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی سب نمائندگان متحد ہو کر اسلام کی نمائندگی نہ کر سکے - اور چند بنیادی اصولوں...
  19. ماسٹر

    جرمنی کے "اسلامک جہاد یونین " sauerland group پر مقدمہ کی سماعت شروع

    جرمنی میں ایک " جہادی " گروپ چند سالوں سے تخریبی کاروائیوں کی تیاریوں میں مصروف تھا - چنانچہ ستمبر 2007 میں GSG9 کے کمانڈو دستےنے " اسلامک جہاد یونین " کے تین افراد کو Sauerland کے علاقہ میں ان کی خفیہ پناہ گاہ سے گرفتار کر لیا ۔ کچھ عرصہ کے بعد چوتھے فرد کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا - اس...
  20. ماسٹر

    یورپ کے " بر اعظمی انتخابات " 2009

    یورپ میں 4 سے 7 جون تک یورپی پارلمنٹ کے ممبران کے انتخابات ہو رہے ہیں - انتخابات ابھی ختم نہیں ہوئے ، مگر دو منفی باتیں اس وقت تک سامنے آچکی ہیں - - ایک یہ کہ ھالینڈ نے دوسرے ممالک میں انتخابات کا انتظار کیے بغیر ہی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ - دوسری خبر یہ ہے کہ ہالینڈ کی اسلام دشمن پارٹی...
Top