دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China ہے

ماسٹر

محفلین
جہاں ماضی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں کا تعلق مغربی ممالک سے ہوتا تھا ، وہاں اس وقت دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں سے پانچ کا تعلق چین سے ہے - بلکہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China بھی چین سے ہے ، جس کے 355،8 ارب ڈالر کے حصص اس وقت مارکیٹ میں ہیں -
پہلی دس کمپنیاں اس ترتیب سے ہیں-
1 - - -Petro China (China. 335.8 bill
2- - -Exxon Mobil ) USA. 334 bill
3- - -Industrie Bank .)China 252.7
4- - - -Microsoft - -)USA.- -208.9 bill
5- - -China Mobil (China .- -195.9 bill
6- - -Wal Mart Stores- (USA. - -189- bill
7- - -China Construction Bank.- -177.6-bill
8- - -Bank of China- - -- -156.8.- bill
9- - -Royal Dutch Shell(Holland.- - -156.5.bill
10- -Petrobas ( Brazil.- - - -156.4. bill.



(Bloomberg)
 

arifkarim

معطل
جی ہاں اور اب اندازہ لگایا گیا ہے کہ چین میں امریکہ کی نسبت زیادہ بیلینئرز ہیں!
 
Top