فیفا ورلڈکپ 2010 کا ایک نرالا تحفہ؛ " وو وو زیلا "

ماسٹر

محفلین
جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈکپ کے دوران ٹی وی والوں اور کھلاڑیوں کے لیے ایک چیز پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے ، اور وہ ہے " وو وو زیلا "-
یہ ایک قسم کا ٹرمپٹ ہوتا ہے ، جس کی لمبائی 30 ، 40 سینٹی میٹر ہوتی ہے -اور آواز ہاتھی سے ملتی مگر بہت اونچی ہوتی ہے -جس کی وجہ سے اس پر پابندی کا مطالبہ بھی ہوا ، مگر فیفا کے صدر ، بلاٹر، نے پابندی لگانے سے صاف انکار کر دیا -
اس وقت یہ وو وو زیلا ٹورنامنٹ کی سوغات کے طور پر تمام دنیا میں فروخت ہو رھا ہے -
Vuvuzela_red.jpg
 
Top