نتائج تلاش

  1. س

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    تعارف اورانٹرویو: سجاد علی (تعارف) خاورچودھری منجھے ہوئے صحافی اور ادیب ہیں۔اُن کی تحریریں ملک کے کئی ایک ادبی جراید میں کئی برسوں سے شائع ہورہی ہیں۔علاقہ چھچھ ایسے خطے میں جہاں علمی وادبی حوالے سے کوئی فضا ہی نہیں ہے ،وہ نہ صرف اپنی علمی و ادبی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں بلکہ انھوں نے...
  2. س

    پاک ٹی ہاوس کی جگہ ٹائروں کی دکان

    محسن حجازی صاحب آج ہی میں‌نے ایک رسالے قرطاس میں پڑھا ہے کہ پاک ٹی ہاوس کی جگہ پر ٹائروں کا کاروبار شروع ہو گیا ہے۔ پاک ٹی ہاوس کی بندش کی وجوہات میں سے ایک یہ بیان کی گئی ہے کہ اکثر ادیب اس کے مقروض تھے۔ اب ناصر باغ چوپال میں ادیب بیٹھتے ہیں تو انتظامیہ کو گلہ ہے کہ ادیب گھٹیا برانڈ کی سگریٹ...
  3. س

    ڈاکٹر اے کیو خان، حسب بے جا پر وفاقی حکومت کو عدالت کا نوٹس

    (ڈاکٹر اے کیو خان، حبس بے جا پر وفاقی حکومت کو عدالت کا نوٹس)ڈاکٹر قدیر خان کافی دنوں سے اپنےگھر میں نظر بند ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد اسلم نے جوہری سائنس داں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ جولائی تک...
  4. س

    کینوس پر 27 دسمبر کا منظر

    ستائس دسمبر کی شام کو لاشعوری طور پر یہ خون آلود تصویر بن گئی جس میں مرحوم بینظیر جھلکتی ہیں پاکستان میں صوبہ سندہ کے ایک آرٹسٹ نے ستائیس دسمبر کی شام کو اپنی پینٹنگ میں یاد کیا ہے۔ فنکار نے ایبسٹریکٹ مصوری میں جو تصویر بنائی ہے اس میں سرخ رنگ تمام رنگوں پر حاوی ہے اور لکیروں سے جو نقش ابھر...
  5. س

    مبارکباد خاورچودھری۔م۔م۔مغل اور محسن حجازی کومبارک باد

    خاورچودھری محمدمحمود مغل اورمحسن حجازی کودل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور یہ امید بھی کہ یہ لوگ اپنی بے لوث خدمات محفل کے لیے وقف رکھیں گے۔
  6. س

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    منتظمین صاحبان جب کوئی پیغام ارسال کیا جاتا ہےتواس دوران لکھا ہوا آتا ہے برائے مہربانی انتظار کیجیے صحیح لفظ ہے براہِ مہربانی صاحبانِ فن سے پوچھ لیجیے۔اگر میں غلط ہوں‌تو میری اصلاح ہو جائے گی۔ اسی طرح بعض لوگ پروا---------کو پرواہ--------- گمبھیر کو گھمبیر---------- مطمح نظر کومطمع...
  7. س

    سسی بھٹو کی پاکستان آمد۔۔۔۔کیا ہوگا

    سسی بھٹو پاکستان پہنچ گئیں نثار کھوکھر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سکھر سسی بھٹو ایسے وقت میں پاکستان پہنچی ہیں جب بھٹو خاندان کے باقی ماندہ افراد کے درمیاں موروثی ملکیت پر اختلافات تیز ہوگئے ہیں پاکستان کےسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے مرحوم بیٹے شاہنواز بھٹو کی اکلوتی...
  8. س

    حقہ کہانی سے نواب زادہ نصراللہ کی یاد آتی ہے؟

    ممبئی میئر شبھا راول اور ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے ممبئی میں تیزی سے پھیلتی ہوئی ان بارز کے خلاف مہم شروع کر دی ہے جہاں حقہ پیا جاتا ہے۔حقہ بار مالکان کو تنبیہ کی گئی ہے کہ اگر بار میں اٹھارہ برس سے کم عمر نوجوان حقہ پینے آئیں گے تو ان کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔ میئر راول نے...
  9. س

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    ہندوستان کے ممتاز سیاستدان، سابق رکن پارلیمان اور سیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر غلام محمود بنات والا کا انتقال ہوگیا ہے۔ بنات والا مسلمانوں کے حقوق کے حوالے سے ہندوستانی پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کے لیے جانے جاتے تھے۔ بنات والا کے انتقال کو ہندوستان میں مسلمانوں کی ایک طاقتور آواز...
  10. س

    ’ویسٹ مینجمنٹ‘ پر عالمی کانفرنس

    انڈونیشیا کے تفریحی مقام بالی میں خطرناک فضلے سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنے اور فضلے کو ٹھکانے لگانے کے طریقوں پر بات چیت کے لیے ایک عالمی کانفرنس پیر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا کے ان ایک سو پچھہتر ممالک کے وزراء شریک ہیں جنہوں نے ’ویسٹ مینجمنٹ‘ سے متعلقہ اقوامِ متحدہ کے...
  11. س

    جاپان، بوڑھوں میں خودکشی میں اضافہ

    جاپان کی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق سنہ دو ہزار سات میں عمر رسیدہ جاپانیوں میں خودکشی میں اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کی خودکشی میں نو فیصد اضافہ ہوا۔ ان کی کل تعداد بارہ ہزار ایک سو سات تھی جو کہ کُل خودکشی کے واقعات کا چالیس فیصد بنتا ہے۔...
  12. س

    کلاڈ مونے کے شاہکار کی نمائش

    کلاڈ مونے کے شاہکار کی نمائش کلاؤڈ مونے کے شاہکار 24 کی بولی ملین پاؤنڈز تک لگائی جا سکتی ہے کلاڈ مونے کی وہ پینٹنگ جوگزشتہ 80 برس میں صرف ایک مرتبہ لوگوں کے سامنے پیش کی گئی اب لندن میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ یہ پینٹنگ کلاڈ مونےکی ان چار پینٹنگز میں سے ایک ہے جن میں پانی...
  13. س

    لڑکیوں کو بوجھ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

    روایتی طور پر ہندوستان میں لڑکیوں کو کم تر اور بوجھ سمجھاجاتا ہے ہندوستان میں لڑکیوں کی پیدائیش اور نوزائیدہ لڑکیوں کے زندہ رہنے کی شرح لڑکوں کے مقابلے سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ کی ایک خیراتی تنظیم ایکشن ایڈ کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں بڑی تعداد میں مادہ جننین کا اسقاط کیا گيا ہے...
  14. س

    مجھے ہی اجازت نہیں

    چیخوں میں دبی آواز پر محترم ڈاکٹر فرمان فتح‌پوری کا مضمون میں نے پو سٹ کیا تھا۔ اب اسی صفحے پر مجھے اجازت نہیں مل رہی جواب دینے کی ۔۔بھلا کیوں؟
  15. س

    اب لالو پرساد ٹھمکے لگائیں گے

    ہندوستان کے وزیرِ ریلوے لالو پرساد یادو فلم میں اداکاری کرنے کے خواہاں ہیں لیکن انہیں مناسب رول ملے گا تبھی وہ اداکاری کے لیے ہاں کہیں گے۔ یہ بات انہوں نے اپنے بلاگ میں کہی ہے۔ لالو یادو نے ’مائی پاپ کارن ڈاٹ کام‘ پر اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ اداکار اور سیاسی رہنماؤں میں بہت سی مماثلت ہوتی ہیں...
  16. س

    صحافیوں کے لئے یادگاری مشعل

    صحافیوں کے لئے یادگاری مشعل پچھلے دس برس میں ہر ہفتے دو رپورٹر دنیا میں مختلف مقامات پر جنگ کی کوریج کرتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں۔ لندن میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایسے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنائی گئی ہے ایک یادگار کا افتتاح کیا ہے جو اپنے فرائص انجام...
  17. س

    دُکھ میں گُندھے ہوئے کالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹرارشدمحمودناشاد

    (ڈاکٹرارشدمحمود ناشاد صاحب علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی میں‌اُردو کے استاد ہیں۔ خاورچودھری عجب سیماب صفت آدمی ہے۔اُس کے اندرکی بے قراری اُسے اپنے ثابت وسالم وجودکوریزہ ریزہ کرنے پراُکساتی ہے اوروہ تابع فرماں معمول کی طرح اس کارِ تخریب میں منہمک ہوجاتاہے۔وہ بڑی چابک دستی سے اپنے ثابت...
  18. س

    کے ایم اشرف کی یاد میں اردو انجمن برلن کا جلسہ( عارف نقوی۔۔برلن)

    ہمبولٹ یونیورسٹی برلن کے سابق مہمان پروفیسیر ڈاکٹر کے ایم اشرف کی یاد میں اتوار 18 مئی کو برلن میں اردو انجمن برلن کے زیر اہتمام ایک جلسہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ہندوستانی، پاکستانی اور جرمن اسکالروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک مشاعرہ بھی منعقد کیا گیا نیز مشہور ہندوستانی مغنیہ شکھا...
  19. س

    شیکسپیئر کی قبر کی مرمت

    مشہور انگریزی شاعر ولیم شیکسپیئر کی قبر پر قبر کے ہٹانے والوں کے لیے تحریر بددعا کے باوجود قبر کی مرمت کا کام شروع ہورہا ہے۔ شیکسپیئر کی قبر کی بحالی کا کام ان کی جائے پیدائش سٹریٹفرڈ آن ایون میں واقع ہولی ٹرینٹی چرچ کی مرمت کا حصہ ہے۔ مرمت کا کام کرنے والوں کہنا ہے کہ شیکسپیئر کی قبر سے...
  20. س

    مرغے صوتی آلودگی کا سبب

    مرغے صوتی آلودگی کا سبب سوازی لینڈ کے دارالحکومت میں مرغے رکھنا غیر قانونی ہے افریقی ملک سوازی لینڈ کے دارالحکومت ممبانے میں صوتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مرغوں کو ذبح کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوازی لینڈ براعظم افریقہ کا سب سے چھوٹا ملک ہے جس کی کل آبادی صرف گیارہ لاکھ نفوس پر مشتمل...
Top