نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    اسرائیل ، یہودی مذہب اور مسلمانوں سے دشمنی۔۔

    السلام علیکم۔۔۔ غزہ میں اسرائیلی فوج بلاجواز عام مسلمانوں کا قتلِ عام کرنے میں مصروف ہے جبکہ مسلمان لیڈران کان لپیٹ کر بیٹھے ہیں۔۔ دنیا بھر میں نا صرف مسلمان بلکہ دوسرے مذاہب کے لوگ اس نسل کشی کے خلاف مظاہرے کرنے میں مصروف ہیں۔ امریکہ کھلے عام اس بربریت کا حامی اور مددگار ہے۔ میرا یہ لڑی شروع...
  2. ملائکہ

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    مجھے اپنے ایک پروجیکٹ کے لئے ڈکیومینٹری ویڈیو بنانی ہے تصاویر اور چارٹ اور اسٹیٹیکل فیگریز استعمال کرکے مجھے اب بتائیں کہ کیسے بنائی جائے گی کونسا سافٹ ویئر استعمال ہوگا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ امجد میانداد نیرنگ خیال قیصرانی محمدعلم اللہ اصلاحی اور جسے بھی پتہ ہو
  3. ملائکہ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

    ہمارے محفلی بھائی @محمد علم اللہ اصلاحی کی آج سالگرہ ہے میری طرف سے انھیں بہت مبارک ہو ۔۔۔ آپ سب بھی انھیں مبارک باد دیں :-)
  4. ملائکہ

    فرنی

    السلام علیکم۔۔۔ یہ فرنی تو میں نے بہت پہلے بنائی تھی اور تصاویر بھی لیں تھیں مگر اب یہاں ترکیب کے ساتھ پیش کررہی ہوں۔۔۔ اجزاء: دودھ ۔۔۔ تقریبا" 2 کلو(ویسے سچ بولوں تو مجھے اب یاد نہیں کہ دودھ کتنا تھا آپ تصویر میں دیکھ کر خود ہی اندازہ لگا لیں)۔ چینی--- ایک کپ۔۔ کھویا۔۔۔۔ ایک کپ الائچی-- 2 یا...
  5. ملائکہ

    برگر بن

    السلام علیکم۔۔۔ بہت دنوں بعد پھر سے میں حاضر ہوں ایک نارمل سی ریسپی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ برگر تو اکثر لوگ بناتے ہیں لیکن میں نے سوچا کہ برگر کے بن بھی ٹرائی کرنے چائیے تو چلیں شروع ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ بن کے اجزاء: میدہ ---- 4 کپ خمیر--- ایک ساشے یا 4 ٹی اسپون۔ چیںی---- 2 ٹی اسپون۔ دودھ ----- 1 کپ۔ مکھن...
  6. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    اجزاء: چاول--- 2 کپ۔ چینی--- 1 کپ(زیادہ بھی کرسکتے ہیں) الائچی۔۔ 3 عدد۔ دودھ -- آدھا کپ۔ گھی۔۔۔ آدھا کپ۔۔ رنگ۔۔ اپنی مرضی کا کوئی بھی۔۔ سجاوٹ کے لئے: اشرفیاں۔۔ ایک کپ۔۔ مخلتف مٹھائی۔۔۔ ایک کپ۔۔ کھویا۔۔۔ ایک کپ یا زیادہ۔۔ بادام۔۔ حسب منشاء۔ ترکیب: سب سے پہلے چاولوں کو آدھا گھنٹے کے لئے بھگو...
  7. ملائکہ

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون زین کے والد صاحب کا انتقال کار اکسیڈینٹ میں ہوگیا ہے۔۔ آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔۔۔ اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔۔۔ زین تم ہمت نا ہارنا ہم لوگ تمھارے ساتھ ہیں۔۔۔ اپنے گھر والوں کا خیال رکھنا ۔۔۔ :-( :-(
  8. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔ پرسوں میں اپنے ٹیچیرز کے ساتھ اور ڈپارمنٹ کے سیئنیر آرکیولوجی کے اسٹوڈنٹ کے ساتھ ٹرپ پر گئی ۔۔۔ وہاں پر بےشمار تصاویر لیں محفل کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے رستے کی بھی تصاویر لیں ۔۔۔ ساتھ ساتھ دیکھتے جائیں کہ میں کہاں کہاں گھومی پھری ۔۔۔ وہاں پڑھائی بھی کی اور اب انھی تصاویر...
  9. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    اجزاء: چکن زنگر کے لئے: چکن بریسٹ پیس ---- 4 عدد (بیچ میں سے کاٹ لیں اور تھوڑے چھوٹے کرلیں) مسٹرڈ پیسٹ---- 3 کھانے کے چمچ دہی ۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ(میں نے مایو گارلک سوس استعمال کی تھی) کالی مرچ--- ایک کھانے کا چمچ کٹی لال مرچ--- آدھا کھانے کا چمچ سرکہ--- ایک کھانے کا چمچ سویا ساس --- ایک کھانے...
  10. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    کھوپرے کے لڈو۔۔۔ اجزاء: 4 کپ۔۔۔۔فریش پسا ہوا کھوپرا۔ آدھاکپ ۔۔۔چینی 50 گرام۔۔۔بغیرنمک کا مکھن۔ 1 یا 2 عدد۔۔۔الائچی 2 کپ--- دودھ ۔۔ سجاوٹ کے لئے کھوپرا اورکلرفل ڈوٹز۔۔۔ ترکیب: پہلے مکھن ڈالیں اسے ہلکا سا گرم کر کے الائچی پھرکھوپرہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ کھوپرا پیلا نہ ہوجائے سفید ہی رہے پھر دودھ...
  11. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    پاکستان میں شاپینگ کرنا بھی ایک آرٹ ہے کیونکہ دکاندار جسکو جتنا دام لگتا ہے اتنا ہی دام لگا دیتا ہے۔۔ یہ چیز آج میں نے سیکھی تو سوچا کیوں نا ایک دھاگہ شروع کیا جائے۔۔ چیزوں کو کس طرح سے خریدا جاتا ہے کہ دکاندار آپکو چونا نہ لگا دے یہ بات ہم یہاں ڈسکس کریں گے۔۔۔ میرا تجربہ۔۔۔۔ مجھے اپنے بالوں...
  12. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    ابھی میں نے زبیر مرزا صاحب کا اوتار دیکھا جس میں لکھا تھا 14 جون کو خون کا عطیہ دینے کا عالمی دن ہے۔۔۔ تو میں نے ذرا سرچ کیا تو پتہ چلا کہ خون وہ لوگ دے سکتے ہیں جو: 1۔ 17 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہوں۔ 2۔ زیابطیس کا شکار نہ ہوں۔ 3۔ نزلہ وغیرہ نا ہو۔ 4۔ ایڈز کے مریض نہ ہوں۔ 5۔ وہ عورت جو نہ...
  13. ملائکہ

    مووی کے لئے ایپ

    میں اتنی دیر سے ڈھونڈ رہی ہوں کوئی انگلش مووی کے لئے فری ایپ جو آئی پوٹ کے لئے ہو، جو ملتی ہیں ایپ اسٹور پر وہ پاکستان کے لئے نہیں ہوتی۔۔۔:( مجھے بتائیں اب محسن وقار علی سب کو ٹیگ کردو:)
  14. ملائکہ

    سفید برفانی چیتے پاکستان میں

    ابھی محسن وقار علی کچھ جانوروں کی تصاویر لگا رہے تھے تو مجھے یاد آیا کہ میں نے بہت عرصہ پہلے ایک بہت ہی اچھی ڈاکیومینٹری دیکھی تھی جس میں پاکستان میں موجود بہت ہی خوبصورت سفید برفانی چیتوں کے بارے میں دیکھایا گیا تھا۔۔۔ یہ چیتے پاکستان میں موجود ہیں جو کہ دنیا کے بہت کم ممالک میں ہیں۔۔۔۔
  15. ملائکہ

    وائٹ چکن قورمہ

    آج میں نے یہی ڈس بنائی ہے کیونکہ امی کی طبیعت خراب تھی تو میں نے کھانا بنایا۔۔۔۔۔ اجزاء: چکن--- ایک کلو دہی--- 1 کپ بڑا والا کریم--- آدھا پیکٹ دودھ-- حسب ضرورت پیاز--- 2 عدد سفید پسی مرچ---- 4 کھانے کے چمچ ہری مرچ-- 3 سے 4 عدد آئل--- تھوڑا سا خشخاش-- 4 کھانے کے چمچ(پانی میں بھگو دیں) بادام---...
  16. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    ابھی میں 9 بجے کے قریب ٹی وی دیکھ رہی تھی اور سی این بی سی پر لگا ہوا تھا ۔۔۔ اتفاق سے اسی وقت نیوز اینکر نے کہا اب ہم لیتے ہیں کوئٹہ سے زین العابدین کو لائو ۔۔۔ ہمارے محفل کے زین اسکرین پر آکر ریپوٹینگ کرنے لگے ابھی سننے ہی بیٹھی تھی کہ لائٹ چلی گئی:atwitsend: ۔۔۔۔ پر مجھے بہت اچھا لگا...
  17. ملائکہ

    چکن پیزا

    لو جی میں حاضر ہوں ایک نئی ڈش کے ساتھ اور اگر اس میں کسی نے برائی کی نا تو مجھ سے کوئی برا نہیں ہوگا:box: اجزاء: ڈو کیلئے: میدہ--- 2 کپ خمیر--- 1 پیکٹ نمک--- آدھا چمچ چینی--- 1 کھانے کا چمچ نیم گرم پانی --- آدھا کپ موزیریلا چیز --- بس حساب سے ڈال دیں ٹماٹر گول گول کٹے ہوئے شملہ مرچ کاٹ...
  18. ملائکہ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔ اٹھارویں صدی کے دور استبصار نے مغربی یورپ کے درمیانی طبقے میں ایک نئی سوچ پیدا کی جسکی وجہ سے انقلاب فرانس کے لوگوں نے اپنے سماجی اور سیاسی اداروں کو تبدیلی کی طرف لیکر جانے کی کوشش کی۔ جن اداروں میں بادشاہت، کلیسا اور جاگیرداری کے ادارے...
  19. ملائکہ

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    سمپل کھچڑی: 2 کپ-- چاول 1/4 کپ---- ہرے چھلکے والی مونگ کی دال۔ 1عدد-- پیاز 5 کھانے کے چمچ--- آئل نمک--- حسب ذائقہ تھوڑا سا----ثابت گرم مصالحہ 4 کپ--- پانی ترکیب: دال کو صاف کرکے 10 منٹ کے لئے بھگو دیں۔۔۔ پھر پیاز کاٹ کر براؤن کرنے رکھ دیں جب پیاز براؤن ہوجائیں تو پانی ڈال دیں ۔۔ جب پانی ابلنے...
  20. ملائکہ

    الیکشن اور نوجوان

    آج کے ڈیلی ٹائمز کے اس آرٹیکل میں میری رائے شامل ہے الیکشن کے بارے میں۔۔۔ اور میں بھی ہوں سیدھے ہاتھ سے تیسرے نمبر پر کھڑی ہوئی:)
Top