مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

ملائکہ

محفلین
ہمارے محفلی بھائی @محمد علم اللہ اصلاحی کی آج سالگرہ ہے میری طرف سے انھیں بہت مبارک ہو ۔۔۔ آپ سب بھی انھیں مبارک باد دیں :)
 

ملائکہ

محفلین
happy-birthday11-3.jpg
 

نایاب

لائبریرین
محترم علم اللہ اصلاحی کو سالگرہ کی ڈھیروں دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آنے والے ہر سال کو آسان تر فرمائے آمین
 

شوکت پرویز

محفلین
ہمارے محفلی بھائی @محمد علم اللہ اصلاحی کی آج سالگرہ ہے میری طرف سے انھیں بہت مبارک ہو ۔۔۔ آپ سب بھی انھیں مبارک باد دیں :)
ان کو خبر کرو کہ "یہ دھاگہ انہیں کا ہے"
وہ آئیں گے ضرور جو ان تک خبر گئی
۔۔۔۔۔
لیجئے، میں خبر کئے دیتا ہوں :)
محمدعلم اللہ اصلاحی
۔۔۔۔۔
ملائکہ! آپ کے ٹیگ میں محمد اور علم میں جگہ ہونے کی وجہ سے ٹیگ نہیں ہو سکا۔۔ :(
 
ان کو خبر کرو کہ "یہ دھاگہ انہیں کا ہے"
وہ آئیں گے ضرور جو ان تک خبر گئی
۔۔۔ ۔۔
لیجئے، میں خبر کئے دیتا ہوں :)
محمدعلم اللہ اصلاحی
۔۔۔ ۔۔
ملائکہ! آپ کے ٹیگ میں محمد اور علم میں جگہ ہونے کی وجہ سے ٹیگ نہیں ہو سکا۔۔ :(
کیا بات ہے بھائی جان :)
آپ آئئے اور میں نہ آوں ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔
آپ اور سارے محفلین خصوصی طور پر ملائکہ جس نے یہ دھاگہ بنایا ہے کی محبتوں اور چاہتوں کو سلام ۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
ان کو خبر کرو کہ "یہ دھاگہ انہیں کا ہے"
وہ آئیں گے ضرور جو ان تک خبر گئی
۔۔۔ ۔۔
لیجئے، میں خبر کئے دیتا ہوں :)
محمدعلم اللہ اصلاحی
۔۔۔ ۔۔
ملائکہ! آپ کے ٹیگ میں محمد اور علم میں جگہ ہونے کی وجہ سے ٹیگ نہیں ہو سکا۔۔ :(
ویسے تو میں نے انھیں بتادیا تھا لگتا ہے تیار شیار ہونے میں دیر لگادی :LOL::p
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ، ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلا! علم میاں جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ آپ کے زندگی کے ہر مرحلے پر آسانیاں پیدا کرے اور آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے، آمین۔
تحفہ میری طرف ادھار رہا! :birthdaycake: :giftwithabow:
 
Top