زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

ملائکہ

محفلین
ابھی میں 9 بجے کے قریب ٹی وی دیکھ رہی تھی اور سی این بی سی پر لگا ہوا تھا ۔۔۔ اتفاق سے اسی وقت نیوز اینکر نے کہا اب ہم لیتے ہیں کوئٹہ سے زین العابدین کو لائو ۔۔۔ ہمارے محفل کے زین اسکرین پر آکر ریپوٹینگ کرنے لگے ابھی سننے ہی بیٹھی تھی کہ لائٹ چلی گئی:atwitsend: ۔۔۔۔ پر مجھے بہت اچھا لگا ۔۔۔۔:cool:

بھئی ویڈیو تو مجھے نہیں مل رہی ۔۔۔ زین خود آکر لگادے تو اچھا ہو:)
 

ملائکہ

محفلین
بھئی سچی بات یہ کہ زین بہت محنتی انسان ہے میں کافی سالوں سے دیکھ رہی ہوں وہ بہت محنت کرتا ہے آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو ہے اس میں ایسے لوگ بہت آگے جاتے ہیں۔۔۔ اور میرے لئے تو موٹیویشنل پاور ہے۔۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
آہاں زین بھیا یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے :) اللہ آپ کو اپنے فرائض بااحسن و بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین :)
 

مہ جبین

محفلین
واہ بھئی بہت مبارک ہو زین ۔۔۔یہ تمہارے لئے تو ایک اعزاز ہے ہی ، محفل کے لئے بھی ایک اعزاز ہے کہ ہماری محفل کا ایک معزز رکن ایک اچھے چینل کا رپورٹر بن گیا ماشاءاللہ
 
Top