الیکشن اور نوجوان

ملائکہ

محفلین
422069_444769638946608_1774198568_n_zps8eefcce1.jpg

آج کے ڈیلی ٹائمز کے اس آرٹیکل میں میری رائے شامل ہے الیکشن کے بارے میں۔۔۔ اور میں بھی ہوں سیدھے ہاتھ سے تیسرے نمبر پر کھڑی ہوئی:)
 
اگر ہم سے کہا جاتا جکہ تصویر میں ملائکہ بٹیا رانی کو ڈھونڈیں تو ہم تین سیکنڈ نہ لگاتے اور ڈھونڈ نکالتے۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
بڑی مایوسانہ رائے ہے، کوئی خاص وجہ؟
ہر بندہ مجھے یہی کہہ رہا ہے کہ مایوس کن خیالات ہیں تمھارے۔۔۔ پر مجھے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بھی خاص تبدیلی نہیں آنے والی وہی لوگ ہیں کچھ نئے لوگ ہوں شاید پر جو پرانے لوگ ہیں وہ بہت بااثر ہیں۔۔۔ اور خاص کر کراچی میں تو کچھ بھی نیا ہونے کی امید نظر نہیں آتی۔۔۔ جب ہر روز بم دھماکے ہم دیکھیں گے تو مایوسی ہی روح کا حصہ بن جائے گی۔۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیوں کہ جب ملائکہ بٹیا رانی فیس بک پر پائی جاتی تھیں تو ہم نے ان کی دو عدد تصاویر دیکھ رکھی تھیں۔ :) :) :)
اوہ اچھا!
اور اگر مجھے بوجھنے کے لیے کہا جاتا تو میں بالکل بھی بوجھ نہ پاتی۔ :)
کیونکہ میں نے تو فیس بک پر بھی نہیں دیکھا اور کہیں بھی نہیں دیکھا۔
 
فہیم

لائبریرین
ہر بندہ مجھے یہی کہہ رہا ہے کہ مایوس کن خیالات ہیں تمھارے۔۔۔ پر مجھے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بھی خاص تبدیلی نہیں آنے والی وہی لوگ ہیں کچھ نئے لوگ ہوں شاید پر جو پرانے لوگ ہیں وہ بہت بااثر ہیں۔۔۔ اور خاص کر کراچی میں تو کچھ بھی نیا ہونے کی امید نظر نہیں آتی۔۔۔ جب ہر روز بم دھماکے ہم دیکھیں گے تو مایوسی ہی روح کا حصہ بن جائے گی۔۔۔ ۔۔
تمہارے ہی شہر کا ہونے کی وجہ سے تمہاری رائے سے غیر متفق نہیں ہوا جاسکتا :)
 
سید ذیشان

محفلین
ہر بندہ مجھے یہی کہہ رہا ہے کہ مایوس کن خیالات ہیں تمھارے۔۔۔ پر مجھے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بھی خاص تبدیلی نہیں آنے والی وہی لوگ ہیں کچھ نئے لوگ ہوں شاید پر جو پرانے لوگ ہیں وہ بہت بااثر ہیں۔۔۔ اور خاص کر کراچی میں تو کچھ بھی نیا ہونے کی امید نظر نہیں آتی۔۔۔ جب ہر روز بم دھماکے ہم دیکھیں گے تو مایوسی ہی روح کا حصہ بن جائے گی۔۔۔ ۔۔
ویسے ان حالات میں تو ایسے خیالات آنا قدرتی بات ہے۔ لیکن امید کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے۔ یہ میں آپ کو یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ تحریک انصاف کے فعال ہونے سے ملکی سیاست میں خوش کن تبدیلی آئی ہے۔ اب اس بات کا انتظار ہے کہ وہ تبدیلی ہماری زندگیوں میں بھی اجاگر ہو۔ :)
 
Top