مووی کے لئے ایپ

ملائکہ

محفلین
میں اتنی دیر سے ڈھونڈ رہی ہوں کوئی انگلش مووی کے لئے فری ایپ جو آئی پوٹ کے لئے ہو، جو ملتی ہیں ایپ اسٹور پر وہ پاکستان کے لئے نہیں ہوتی۔۔۔:( مجھے بتائیں اب
محسن وقار علی سب کو ٹیگ کردو:)
 

نیلم

محفلین
اگر یہ بھی نہیں چل رہا تو پھر puffin free ڈانلوؤڈ کرو ۔اس پہ یوٹیوب بھی چلے گی کچھ دن فری ۔

جب ٹرائل ٹائم ختم ہوجائے گا یوٹیوب کے لیے تو پھر کسی دوست کو اس کا کوڈ دو گی تو ٹرائل ٹائم بڑھ جائے گا ۔کچھ منتھ تک یو ٹیوب چلے گا اس پہ
 

ملائکہ

محفلین
ہوگیا نیلم وہ پاکستانی اسٹور سے کنیکٹ نہیں تھا جب لوگن کیا تو اب ہورہی ہیں ڈانلوڈ :) ایکشن ایف ایکس والی کررہی ہوں :)
 
Top