پہلے میں اردو دوست کی بورڈ استعمال کر رہا تھا، لیکن اردو دوست ونڈوز 7 پر کام نہیں کر رہا۔
اب میں نے Urdu Phonetic 1.0 اور Urdu PakSign Keyboard دونوں استعمال کرکے دیکھا ہے لیکن کسی طرح ہ اور حمزہ ساتھ نہیں لکھ پا رہا ہوں۔ میں نے اس تھریڈ میں موجود تقریباً ساری ہی keys combination استعمال...