اس تھریڈ پر دوسری پوسٹ میں نے کی تھی۔ سوچ رہا ہوں کہ شاید شکریہ کا بٹن دبانے پر ہی اکتفا کرتا تو یہ تھریڈ اتنی زیادہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنتی۔
رہی بات اختلاف کی تو اگر اس لطیفے میں اگر کوئی بات ایسی تھی جو ٹھیک نہیں تھی تو اُس کی طرف نشاندہی ہی کافی تھی۔ کیونکہ دین میں کوئی جبر نہیں ہوتا۔...