نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی کہیں کہیں پہ ستاروں کے ٹوٹنے کے سوا ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت اعلیٰ! تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا
  2. محمداحمد

    سید سبط علی صبا کی خوبصورت نظم

    بہت خوب جعفری صاحب، ساتھ ساتھ محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
  4. محمداحمد

    تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

    کل سہ پہر بھائی م۔ م۔ مغل کی نانی محترمہ کا با رضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔ محترمہ گذشتہ سات سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں۔ انا للہِ وانا الیہِ راجعون ۔ دعا ہے اللہ رب العزت نانی محترمہ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا...
  5. محمداحمد

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    یہ اردو محفل کی انتظامیہ کی مثبت سوچ ہے کہ انتظامی امور میں سختی اور لچک دونوں کا باخوبی استعمال کرتی ہے۔ صدیق بھائی ۔ پابندی کے خاتمے کی مبارکباد قبول کیجے۔ :) سیاست میں ایک دو گرما گرم تھریڈ چل رہی ہیں ۔ آپ کی "ٹھنڈی ٹھنڈی" رائے کا انتظار رہے گا۔ :)
  6. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    مجھے تو ہمت بھائی کے مراسلے کی یہ ی سمجھ آئی ہے جو میں نے لکھ دیا ہے حالانکہ کچھ الفاظ سمجھ میں نہیں آئے۔ چلئےباتتوسمجھآگئینا! اتناہیکافیہے۔ ویسےآجکلاشتہاراتواقعیناچگانوںکےبغیرنہیںبنتے۔شایدہملوگایسےہیدیکھناچاہتےہیں۔
  7. محمداحمد

    ناکام ریاست

    ہم جتنا ہیڈ ڈاؤن کرچکے ہیں اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ پاکستانی عوام اگر خود کو اسلام سے بری کر لے تو پھر ترقی کی راہیں کھلیں ہیں۔ لیکن جو لوگ انتہائی بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ہیں وہ بھی شاید اعلانیہ یہ ایسا نہ کرسکیں۔
  8. محمداحمد

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    جب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوتا۔ آپ اسے مستقل ہی سمجھیے۔ اس طرح سے آپ دوسرے ذمرہ جات پر زیادہ بہتر توجہ دے سکیں گے۔ ویسے میں سمجھتا ہوں کہ محفل کی حدود و قیود میں رہتے ہوئے ہر موضوع پر رائے دینا آپ کا حق ہے۔
  9. محمداحمد

    ناکام ریاست

    جی وہ تو یوں بھی پوری دنیا کے مائی باپ ہیں۔ وہ نہ بھی ہوں تو حق پہ ہی ہوتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    مرد حضرات سے سوال ۔

    جی یہ تو ہے۔ لیکن تھوڑی سی کوشش سے مل جائیں گے۔
  11. محمداحمد

    مرد حضرات سے سوال ۔

    سچی دوستی پر بھی آپ کو ڈائجسٹ مل جائیں گے۔
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    پیس ٹی وی کے علاوہ باقی سارے چین ل تو تفریحی ہیں جب کہ پیس مذہب کا پرچار کرتا ہے۔ جیسبسےبڑیباتیہہےکہپیسٹیویتفرقاتمیںپڑےبغیرقراناوراحادیثکیتعلیماتعامکرتاہے۔
  13. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    لوگوں نے ڈشیں لگائی ہوئی ہیں دنیا بھر کے چینل آتے ہیں ہندوستان کے تو بہت سارے چینل آتے ہیں۔ ہندوستانکےچینلزاردوبولنےوالےکافیشوقسےدیکھتےہیں۔مجھےہندوستانکاپیسٹیویپسندہے۔
  14. محمداحمد

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    یوسف بھائی بات یہ ہے کہ ہم میں تمام تر بُرائیوں سے بڑھ کر ایک بُرائی یہ پیدا ہوگئی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کے لئے کوئی نہ کوئی بیرونی ذمہ دار ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اور نتیجتاً خود کو باآسانی بری الذمہ کروالیتے ہیں۔ پاکستان کے حالات کو ہی لے لیجے، ہم کیا کہتے ہیں: یہ جو کچھ ہو رہا ہے...
  15. محمداحمد

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    میرا خیال ہے ذاتی حیثیت میں ہم لوگ ہی زیادہ بڑے منافق ہیں۔ ہم میں اخلاقی بُرائیاں بہت زیادہ ہیں جو بحیثیتِ مجموعی معاشرے میں بگاڑ کا سبب ہیں۔ اور قومی حیثیت میں مغرب والے۔ لیکن اُن کے نزدیک جنگ میں سب جائز ہے ۔(محبت کا یہ محل نہیں ہے) :) بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ مغرب والے زیادہ برے ہیں...
  16. محمداحمد

    پاکستان میں بحران میں اور اہم شخصیات ملک سے باہر

    شمشاد بھائی ! آپ کی خواہش ضرور پوری ہوگی۔ بس پہلے اچھی طرح پیسے بٹور لیں۔ پھر یہ پاکستان میں نظر بھی نہیں آئیں گے۔ :)
  17. محمداحمد

    کھڑکی ۔ اسد محمد خان

    اس کہانی کا تراشا کم او بیش چار سال میرے پرس میں رہا، پھر اتفاق سے پرس کسی ضرورت مند کو دینا پڑ گیا، لیکن خوش قسمتی سے میں اسے اسکین کر چکا تھا۔ یہ میری پسندیدہ ترین تحریروں میں سے ایک ہے اور ایسی تحریریں شاذ ہی لکھی جاتی ہیں۔ اس کہانی سے متاثر ہو کر میں نے اسد محمد خان کی ناول "جانور" پڑھی...
  18. محمداحمد

    ہمدردی

    بہت ہی اعلیٰ یوسف صاحب، خوش رہیے۔
Top