نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    یاد آتے ہو اس سلیقے سے جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
  2. محمداحمد

    بھیا ٹیوب اور پاکستانیکا

    شکریہ نبیل بھائی! پاکستانیکا پر کافی اچھا کلام موجود ہے۔
  3. محمداحمد

    تشنگی سے بھرپورسوال

    شکریہ وارث بھائی! نثری نظم نثر ہی ہوتی ہے۔ اکثر اوقات نثری نظموں میں بہت اچھے خیالات بھی پیش کیے جاتے ہیں لیکن تب بھی اس پر نظم کا گمان نہیں ہوتا۔
  4. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  5. محمداحمد

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بہت خوب مغل بھائی! حاضر ہیں ہم بھی لیکن۔ مصرعِ طرح پر کہنا میرے لئے ہمیشہ ہی دشوار ہوتا ہے اور کافی دنوں سے طبیعت مائل بھی نہیں ہے سو کوئی وعدہ نہیں کر سکتا۔ شمولیت البتہ ضرور رہے گی۔
  6. محمداحمد

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو گر جاتے ہیں جو اشک اُٹھائے نہیں جاتے
  7. محمداحمد

    فانی دنیا میری بلا جانے مہنگی ہے یا سستی ہے - فانی بدایونی

    دل کا اُجڑنا سہل سہی، بسنا سہل نہیں ظالم بستی بسنا کھیل نہیں ہے بستے بستے بستی ہے بہت خوب کاشفی بھائی ۔ اللہ خوش رکھے ۔
  8. محمداحمد

    کوئی حالت نہین یہ حالت ہے۔

    کوئی حالت نہین یہ حالت ہے۔
  9. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  10. محمداحمد

    لسی خانہ

    ویسے تو خیر ہم بھی چائے کے شیدائی ہیں، لیکن لسی کا بھی موقع ہاتھوں سے نہیں جانے دیتے ۔ سو یہ "لسی خانہ" دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ دیکھیے ہماری باری کب آتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ2. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ3. الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ6. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا...
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    شعر دراصل ہیں وہی حسرت سنتے ہی دل میں جو اُتر جائیں
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    بہت خوب کاشفی بھائی بہت عمدہ انتخاب پیش کیا ہے آپ نے۔
  14. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید!
  15. محمداحمد

    میرا پسندیدہ شاعر

    آپ کی رائے شماری کے آپشنز دیکھ کر یہ لطیفہ یاد آگیا۔ کسی نے مولانا صاحب سے پوچھا : "مولانا صاحب، آپ چکن کھائیں گے یا حلوہ" مولانا نے تلملا کر کہا " خدا تجھے بھی ایسے ہی امتحان میں ڈالے جیسے تو نے مجھے اس کڑے امتحان میں ڈالا ہے"۔
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    تالیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعہء خیال ابھی فرد فرد تھا
  17. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    اگر دل بھر گیا ہے دوستی سے چھڑا لو ہاتھ پھر آہستگی سے احمد راہی
  18. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    مغل بھیا سلامت رہیے، آپ خود محفل میں آگئے اس سے ہم سب کو بہت ڈھارس ہوگئی ہے۔ انشااللہ آپ بہت جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ اللہ آپ کی مشکلات و پریشانیاں دور کرے (آمین)۔
Top