نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    انہیں خاموش کرانے کے لئے :D س: گندم کے جواب میں چنا ہے تو چنے کے جواب میں؟
  2. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیوں کہ پھر سیب کے درخت سے آم طلب کیے جاتے۔ س: سوال ہمیشہ جواب کے محتاج کیوں ہوتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    زیادہ وہ ہیں جو سیاستدانوں کو ایسا سمجھتے ہیں۔ آوے کا آوا کیوں بگڑ جاتا ہے۔
  4. محمداحمد

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    زیادہ وہ ہیں جو سیاستدانوں کو ایسا سمجھتے ہیں۔ آوے کا آوا کیوں بگڑ جاتا ہے۔
  5. محمداحمد

    میرا بلاگ اور اردو ایڈیٹر کی انٹیگریشن کا مسئلہ۔ It says “Authentication Required” | “No Trespassing

    ارے صاحب کیوں شرمندہ کرتے ہیں یہ معذرت وغیرہ کے لفظ استعمال کرکے، آپ دوستوں نے اردو کی ترویج کے لئے جو کچھ کیا ہے وہ احسان کیا کم ہے ہمارے سر پر۔ بہت شکریہ کہ اس وقت تو سب ٹھیک چل رہا ہے۔ اگر آپ js فائل کو re-locate کرنا چاہتے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ، ہم اپنے بلاگ پر ربط update کر لیں گے۔...
  6. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    تھوڑی دیر قبل میری مغل بھائی سے بات ہوئی ہے۔ اب وہ گھر پر منتقل ہو گئے ہیں اور پہلے سے بہتر ہیں۔ آپ سب دوست دعا کیجے ۔ انشااللہ وہ جلد ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔
  7. محمداحمد

    میرا بلاگ اور اردو ایڈیٹر کی انٹیگریشن کا مسئلہ۔ It says “Authentication Required” | “No Trespassing

    بہت شکریہ فرحان بھائی اور نبیل بھائی! اگر پرمیشنز کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے تو یہی ربط ٹھیک رہے گا، ورنہ متبادل ربط سے لنک کروا دوں گا۔
  8. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    آج فون تو مغل بھائی کا آن ہے لیکن ریسیو نہیں کر رہے، میں نے زیادہ کوشش کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ دراصل حادثے میں اُن کا فون بھی ٹوٹ گیا تھا اسی لئے رابطہ منقطع تھا۔ اب شاید کوئی متبادل فون استعمال کر رہے ہوں گے۔
  9. محمداحمد

    میرا بلاگ اور اردو ایڈیٹر کی انٹیگریشن کا مسئلہ۔ It says “Authentication Required” | “No Trespassing

    میرے بلاگ پر اردو ویب کا یہ الرٹ آ رہا ہے۔ A username and password is being requested by http://dev.urduweb.org. The site says "No Trespassing Please" پہلے میں سمجھا کہ شاید اردو ویب فانٹ سرور کی وجٹ کا کوئی ایشو ہے، اُسے ریمو کرنے کے با وجود صورتِ حال جوں کی توں ہے۔ شاید یہ اردو ٹیکسٹ...
  10. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    جی شمشاد بھائی یہ حادثہ ہوا تو مغل بھائی موٹر سائکل پر ہی سوار تھے۔
  11. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    حافظ صاحب، نمبر اُن کا بند ہےاور میں بھی اُن سے رابطہ نہیں کر پا رہا ہوں لیکن وہ بہتر ہیں اور ان کی حالت بہت زیادہ خراب نہیں ہے۔ باقی جو زخم وغیرہ آئے ہیں وہ بہر حال اپنا وقت لیں گے۔
  12. محمداحمد

    بڑے بھائی کی وفات پر۔۔۔۔

    بہت دلگداز کلام ہے۔ آنکھیں نم ہوگئیں پڑ ھ کر۔ اللہ آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
  13. محمداحمد

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    بہت خوب ! ماشااللہ! بہت اچھا لگ رہا ہے۔
  14. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    فاروق بھائی! اس وقت تو اُن کا نمبر بند جا رہا ہے، میں آپ کو نمبر ذپ کی دیتا ہوں، آپ کچھ دیر بعد کال کر کے دیکھ لیجے گا۔
  15. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اس وقت مغل بھائی کا فون بند ہے سو رابطہ ممکن نہیں ہے، رابطہ ہونے پر مزید خیریت معلوم کرتا ہوں۔
  16. محمداحمد

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    آج صبح ایک روڈ ایکسیٹینٹ میں مغل بھائی کافی زخمی ہوگئے ہیں اور شاید ہڈی وغیرہ میں فریکچر بھی ہوا ہے۔ آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ مغل بھائی کی صحت کے لئے دعا کیجے۔ اللہ مغل بھائی کو بھر پور صحت عطا فرمائے (آمین)۔
  17. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    در و دیوار پہ حسرت سی برستی ہے قتیل جانے کس دیس گئے پیار نبھانے والے
  18. محمداحمد

    بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے ۔ شعیب تنویر

    یہ خوبصورت غزل شعیب تنویر کی ہے جو محفلِ سخن کے "کرتا دھرتا" ہیں اور بہت اچھے شاعر ہیں۔ محفلِ سخن میں یہ غزل یہاں موجود ہے۔ بہت شکریہ اس شئرنگ کے لئے۔
  19. محمداحمد

    ایک نظم تواتر حاضر خدمت ہے

    بہت خوب ! اگر تحریری اردو میں ہوتی تو پھر کیا ہی بات تھی۔
Top