تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
آج صبح ایک روڈ ایکسیٹینٹ میں مغل بھائی کافی زخمی ہوگئے ہیں اور شاید ہڈی وغیرہ میں فریکچر بھی ہوا ہے۔

آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ مغل بھائی کی صحت کے لئے دعا کیجے۔

اللہ مغل بھائی کو بھر پور صحت عطا فرمائے (آمین)۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اس وقت مغل بھائی کا فون بند ہے سو رابطہ ممکن نہیں ہے، رابطہ ہونے پر مزید خیریت معلوم کرتا ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اوہ یہ کیسے ہوا۔۔۔اللہ خیر کرے مغل لالہ کو چوٹ نا لگی ہو۔۔اللہ کرے وہ جلدی سے ٹھیک ہو کر یہاں آجائیں ۔اللہ ان پر اپنا رحم فرمائے ۔آمین
 
اس وقت مغل بھائی کا فون بند ہے سو رابطہ ممکن نہیں ہے، رابطہ ہونے پر مزید خیریت معلوم کرتا ہوں۔
یا اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی انجری ہوئی ہے تو اللہ کریم جلد صحت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔ برادر محمد احمد صاحب اگر اآپ مناسب سمجھیں تو مجھے ان کا موبائیل نمبر دیجئے گا، میں ان کی خیریت دریافت کرنا چاہوں گا ۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
فاروق بھائی! اس وقت تو اُن کا نمبر بند جا رہا ہے، میں آپ کو نمبر ذپ کی دیتا ہوں، آپ کچھ دیر بعد کال کر کے دیکھ لیجے گا۔
 
یا اللہ! تو ہمارے محمود بھائی کو اپنی حفظ وامان میں رکھ، یا اللہ تو انہیں شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین
مغل بھائی کا نمبر اس وقت بھی بند جارہا ہے، کیا آپ کے علم میں ہے کہ وہ کون سے ہسپتال میں ہیں؟ اگر معلوم ہو تو ازراہ کرم یہاں یا ذاتی پیغام میں بتادیں، مجھے شدید بے چینی اور گھبراہٹ ہورہی ہے۔
اللہ انہیں اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ محمود بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آئندہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

یہ شیطانی چرخے (محمود بھائی کی بلیلہ) پر حادثہ ہوا ہو گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
حافظ صاحب، نمبر اُن کا بند ہےاور میں بھی اُن سے رابطہ نہیں کر پا رہا ہوں لیکن وہ بہتر ہیں اور ان کی حالت بہت زیادہ خراب نہیں ہے۔ باقی جو زخم وغیرہ آئے ہیں وہ بہر حال اپنا وقت لیں گے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ محمود بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آئندہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

یہ شیطانی چرخے (محمود بھائی کی بلیلہ) پر حادثہ ہوا ہو گا۔

جی شمشاد بھائی یہ حادثہ ہوا تو مغل بھائی موٹر سائکل پر ہی سوار تھے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اوہ۔۔
اللہ تعالی محمود مغل کو اپنی حفاظت میں رکھیں، آمین۔
کوئی دوست ان کی خیریت سے آگاہ کرتے رہیں تو اچھا ہوگا۔
 
پپو

محفلین
اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور محمود مغل بھائی کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
 
پپو

محفلین
اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور محمود مغل بھائی کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
 
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه

اللہ تعالیٰ سے دعا کے وہ اپنے خاص فضل و کرم سےمحترم مغل صاحب کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے اور اس حادثے کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔
 
وجی

لائبریرین
اللہ خیر و آفیت سے رکھے محمد محمود مغل صاحب کو
اور ان پر رحم و کرم کرے آمین ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top