نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چراغ ِ شب

    بہت خوب سارا غزل صاحبہ بہت اچھی غزل ہے پڑھ کر لطف آیا۔ خاص طور پر مقطع واقعی لاجواب ہے۔ محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے ۔ خوش رہیے ۔
  2. محمداحمد

    دل قلندر ہے جگر عشق میں تندور میاں

    گل بدن شعلہٴ افلاس میں جل جاتے ہیں جسم بازار میں بک جاتے ہیں مجبور میاں بہت خوب فاروق صاحب، بہت اچھی غزل ہے۔ بہت سی داد حاضر ہے۔ خوش رہیے۔ :rose:
  3. محمداحمد

    عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں

    بہت خوب! آپ نے جو اقتباسات نقل کئے ہیں وہ مجھے بھی بہت پسند رہے ہیں۔ اور یہ ناول میں نے ایک سے زائد بار پڑھی ہے۔
  4. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    کچھ دیر سے تھی برف ہر اک ڈال پر عبید اک پھول ہنس دیا تو ہر اک شئے نکھر گئی اعجاز عبیدؔ (الف - عین)
  5. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    وہ سارے شہر میں کرنیں بکھیرتا تھا عبیدؔ اسے پتہ نہ چلا میں بہت عذاب میں تھا اعجاز عبیدؔ (الف - عین)
  6. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    لے نہ ڈوبے فتح مندی کا غرور تجھ کو منظرؔ ہارنا بھی چاہیے منظر بھوپالی
  7. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    گاؤں میں ابھی منظرؔ رسم ہے محبت کی شہر میں ہمارے تو جو بھی ہے مداری ہے منظر بھوپالی
  8. محمداحمد

    پاجامے کا ڈورا

    ہاہاہاہا، بہت خوب شمشاد بھائی۔۔۔۔! اور تبصرے کرنے والوں کے لیے بھی سندِ تحسین کہ اُن سب نے بھی خوب کمر کس کے تبصرے کئے ہیں۔ :grin:
  9. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
  10. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ کب پاؤں فگار نہیں ہوتے، کب سر پر دھول نہیں ہوتی ۔ جمال احسانی

    غزل کب پاؤں فگار نہیں ہوتے، کب سر پر دھول نہیں ہوتی تری راہ میں چلنے والوں سے لیکن کبھی بھول نہیں ہوتی سرِ کوچۂ عشق آ پہنچے ہو لیکن ذرا دھیان رہے کہ یہاں کوئی نیکی کام نہیں آتی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ہر چند اندیشۂ جاں ہے بہت لیکن اس کارِ محبت میں کوئی پل بے کار نہیں جاتا، کوئی بات...
  11. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے ۔ جمال احسانی

    غزل وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے نئی رُتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے ہزار مجھ سے وہ پیمانِ وصل کرتا رہا پر اُس کے طور...
  12. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    ہمیں بھی جمال ایسی جلدی نہیں کبھی تو کھلیں گے جو در بند ہیں جمال احسانی
  13. محمداحمد

    جوش ارض و سما کو ساغر و پیمانہ کر دیا - جوش ملیح آبادی

    واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی بھائی!
  14. محمداحمد

    جوش گزر رہا ہے اِدھر سے تو مُسکراتا جا - جوش ملیح آبای

    واہ! بہت خوب۔۔۔۔! خوش رہیے۔
Top