نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    پہچان تو لیا ہے جمال اُس نے دیکھ کر اور اب ادا وہ حقِّ شناسائی کیا کرے جمال احسانی
  2. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    تو کتابوں میں کسے ڈھونڈتا رہتا ہے سلیم تو نے کیا روگ مرے یار لگا رکھا ہے سلیم کوثر
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    رہتے تھے پستیوں میں مگر خود پسند تھے ہم لوگ اِس لحاظ سے کتنے بلند تھے
  4. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    بہت شکریہ وارث بھائی اور کاشفی بھائی! کبھی کبھی تو دل چاہتا ہے کہ شکریہ کا بٹن گھنٹی کے بٹن کی طرح ہونا چاہیے کہ ایک بار بٹن دبانے سے حسرت تمام نہیں ہوتی اور مزید کی گنجائش یہاں موجود نہیں ہے ۔ :) :grin:
  5. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    کاشفی بھائی! شعر ویسا ہی ہے جیسا راقم نے رقم کیا ہے ۔ :biggrin: یعنی : ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بے وفا سہی جس کو ہوں دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں؟ یہاں دیکھیے غزل نمبر 134۔ اور ایسا کیوں ہے یہ بتانے کے لئے چچا غالب بھی موجود نہیں رہے۔ :) اب اُن سے کون پوچھے وہ تو پہلے...
  6. محمداحمد

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحوم کے ساتھ رحمت اور مغفرت کا معاملہ فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے (آمین)
  7. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں روئیے زار زار کیا؟ کیجئے ہائے ہائے کیوں؟
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بے وفا سہی جس کو ہوں دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
  9. محمداحمد

    جوش سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ کاشفی بھائی! مکمل غزل کےلئے۔ خوش رہیے۔
  10. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    کوئی اے شکیل پوچھے یہ جنوں نہیں تو کیا ہے کہ اُسی کے ہو گئے ہم جو نہ بن سکا ہمارا شکیل بدایونی
  11. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    رات جل اُٹھتی ہے جب شدتِ ظلمت سے ندیم لوگ اس وقفہء ماتم کو سحر کہتے ہیں احمد ندیم قاسمی
  12. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    جمال اب تو یہی رہ گیا پتہ اُس کا بھلی سی شکل تھی اچھا سا نام تھا اُس کا جمال احسانی
  13. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
  14. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    اگرچہ سعد رستے میں بڑے دلکش جزیرے تھے مجھے ہر حال میں لیکن سمندر پار جانا تھا سعد اللہ شاہ
  15. محمداحمد

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
  16. محمداحمد

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    اللہ انھیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔
  17. محمداحمد

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
  18. محمداحمد

    تنہا تنہا راتوں میں نیند نہیں آتی ہے

    کیا اس گیت کی شاعری "فراز صاحب" کی ہے؟
  19. محمداحمد

    تعارف میرا تعارف

    ارسلان صاحب، آپ کے تعارف کی لڑی آج دیکھی ہے۔ آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتےہیں۔ اُمید ہے آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  20. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    واہ ! کیا بات ہے۔
Top